مسائل کو سامنے رکھتے ہوئے عوام کو ریلیف دینے کی کوشش کررہے ہیں،عائشہ غوث پاشا

اسلام آباد(آن لائن) وزیر مملکت برائے خزانہ عائشہ غوث پاشاکاکہناہے کہ مسائل کو سامنے رکھتے ہوئے عوام کو ریلیف دینے کی کوشش کررہے ہیں،مہنگائی کی سطح کم ہونی چاہئے،کوشش کررہے ہیں کوئی ٹیکس عائد نہ کریں،کوشش ہو گی عام آدمی مزید پڑھیں

بجٹ:1782 میگاواٹ بجلی سسٹم میں شامل کرنے کا منصوبہ بھی شامل

اسلام آباد (آن لائن)وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال 2023-24 کے بجٹ میں 1782 میگاواٹ بجلی سسٹم میں شامل کرنے کا منصوبہ شامل کرلیا،بجٹ دستاویز کے مطابق اگلے مالی سال 682 میگاواٹ شمسی توانائی سے بجلی حاصل کی جائیگی،ہوا سے مزید پڑھیں

وزیرا عظم سے بلوچستان عوامی پارٹی کے وفد کی ملاقات

اسلام آباد (آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف سے بلوچستان عوامی پارٹی کے وفد نے چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی کی قیادت میں ملاقات کی ہے،بلوچستان عوامی پارٹی کا بجٹ اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ واپس لے لیا،بلوچستان عوامی پارٹی مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ماتحت عدالتوں میں موسم گرما کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے ماتحت عدالتوں میں موسم گرما کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس ایسٹ اور ویسٹ میں یکم اگست سے 31 اگست تک تعطیلات ہونگی۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس اسلام آباد مزید پڑھیں

پاکستان کا دشمن اور عالمی دہشتگرد ثنااللہ غفاری افغانستان میں ہلاک

کابل (آن لائن) پاکستان کا دشمن اور عالمی دہشتگرد ثنااللہ غفاری عرف شہاب المہاجر افغانستان میں ہلاک ہوگیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق افغانستان کے کنڑ میں مارا جانے والا پاکستان کا دشمن ثنااللہ غفاری انتہائی خطرناک دہشتگرد تھا جو نہ مزید پڑھیں

آئندہ مالی سال بجٹ2023-24

اسلام آباد (آن لائن)آئندہ مالی سال 2023-24 کے بجٹ میں ایوی ایشن کیلئے 5 ارب 45 کروڑ روپے ترقیاتی منصوبوں کیلئے رکھے گئے ہیں، بجٹ دستاویز کے مطابق سرمایہ کاری بورڈ کیلئے 1 ارب 11 کروڑ روپے پی ایس ڈی مزید پڑھیں

آئندہ مالی سال کیلئے لارج اسکیل مینوفیکچرنگ کی گروتھ کا ہدف 3.2 فیصدمقرر

اسلام آباد (آن لائن)آئندہ مالی سال کیلئے لارج اسکیل مینوفیکچرنگ کی گروتھ کا ہدف 3.2 فیصدہے، بجٹ دستاویزکے مطابق الیکٹرسٹی جنریشن اور گیس ڈسٹریبیوشن کی گروتھ کا ہدف 2.2 مقرر کر دیا گیا،ہول سیل اینڈ ریٹیل سیکٹر کی گروتھ کا مزید پڑھیں

آئندہ مالی سال2023-24 کے بجٹ میں حکومت نے وفاقی ترقیاتی پروگرام میں مزید اضافہ کردیا

اسلام آباد (آ ن لائن)آئندہ مالی سال2023-24 کے بجٹ میں حکومت نے وفاقی ترقیاتی پروگرام میں مزید اضافہ کردیا، وفاقی ترقیاتی پروگرام 1150 ارب روپے کا ہوگا، بجٹ دستاویز کے مطابق 950 ارب روپے کے ترقیاتی اخراجات وفاقی حکومت کرے مزید پڑھیں

حکومت کا اہم قوانین متعارف کرانے کا فیصلہ

اسلام آباد(آ ن لائن)آئندہ مالی سال 2023-24 کے بجٹ میں وفاقی حکومت نے اہم قوانین متعارف کرانے کا فیصلہ کر لیا، ڈالر یا کسی دوسری کرنسی کی ذخیرہ اندازی کرنیوالیکوسزادینے کیلئے قانون سازی کا فیصلہ کیا گیا جبکہ بیرون ملک مزید پڑھیں