یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن میں 35 ارب روپے کی ٹارگیٹڈ سبسڈی دی جائے گی

اسلام آباد(آن لائن) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے بجٹ تقریر میں کہا کہ یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن میں 35 ارب روپے کی ٹارگیٹڈ سبسڈی دی جائے گی۔مستحق افراد کے علاج اور امداد کے لیے پاکستان بیت المال کو 4 ارب مزید پڑھیں

آئی ٹی میں فری لانسر شعبے میں پاکستان دنیا میں دوسرے نمبر پر ہے،اسحاق ڈار

اسلام آباد (ان لائن)وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے بجٹ تقریر میں کہا کہ آئی ٹی میں فری لانسر شعبے میں پاکستان دنیا میں دوسرے نمبر پر ہے، آئی ٹی بر آمدات پر انکم ٹیکس کی رعایتی شرح 0.25فیصد3سال برقرار رہے گی، مزید پڑھیں

وفاقی بجٹ ایوان بالا میں بھی اپوزیشن کے شدید شور شرابے میں پیش

اسلام آباد(آن لائن)ایوان بالا میں بھی وفاقی بجٹ اپوزیشن کے شدید شور شرابے میں پیش کردیا گیا،وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ایوان بالا میں بجٹ پیش کیا،چیئرمین سینیٹ نے بجٹ کے حوالے سے سفارشات 12جون تک کمیٹی میں پیش مزید پڑھیں

بجٹ میں کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا گیا،ٹیکسوں کی موجودہ شرح میں ردوبدل کیا جارہا ہے،وزیرخزانہ

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈارنے بجٹ تقریر کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سال پیش کیے جانے والے بجٹ میں کوئی نیا ٹیکس عائد نہیں کیا جا رہا ہے، حکومت کی کوشش ہے کہ ملک میں عوام مزید پڑھیں

بجٹ، وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے منصوبوں کیلئے مجموعی طور پر 8ارب روپے مختص

اسلا م آبا د (آن لائن)مالی سال 2023-24 کے بجٹ میں وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے منصوبوں کیلئے مجموعی طور پر 8ارب روپے مختص کیے گئے ہیں ان منصوبوں میں 31جاری اور 6 نئے منصوبے شامل ہیں۔تفصیلا ت کے مطا مزید پڑھیں

تحریک لبیک پاکستان کا پاکستان بچاؤ مارچ آخری راؤنڈ کیلئے حافظ سعد رضوی کی قیادت میں لاہور سے اسلام آباد روانہ

لاہور (آن لائن) تحریک لبیک پاکستان کا ملک کے اندر حالیہ گستاخیوں،بڑھتی ہوئی مہنگائی،بے روزگاری، لاقانونیت اور پی ڈی ایم حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنو عات کی قیمتوں کو ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچانے کے خلاف مزید پڑھیں

مشکل معاشی حالات میں باقی ملک کی طرح ہماری فوج بھی کم بجٹ میں گزار اکرے گی، خواجہ آصف

اسلام آباد(آن لائن) وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ مشکل معاشی حالات میں جس طرح باقی پورا ملک گزاراکرے گا اس طرح ہماری فوج بھی کم بجٹ میں گزاراکرے گی۔ میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے مزید پڑھیں

نواز شریف نے الیکشن مہم کو لیڈکرنے کی درخواست قبول کرلی،رانا ثناء اللہ

اسلام آباد (آن لائن)وزیر داخلہ راناثناء اللہ نے کہا ہے کہ نواز شریف نے عام انتخابات میں پارٹی کو لیڈ کرنے کی درخواست قبول کرلی ہے،الیکشن سے60 سے90 روز قبل وطن واپس آئیں گے،ن لیگ کو اکثریت ملی تو وزیر مزید پڑھیں

بجٹ 2023-24:ڈیبٹ، کریڈٹ کارڈ سے ڈالر میں ادائیگی پر ایک فیصد بڑھا کر 5 فیصد کرنے کی تجویز

اسلام آباد (آن لائن)آئندہ مالی سال2023-24 کے بجٹ میں ڈالر باہر لے جانے کے لیے ڈیبٹ اور کریڈٹ کارڈ کے استعمال پر ٹیکس بڑھانے کی تجویزسامنے آئی ہے،بجٹ دستاویز کے مطابق کریڈٹ اور ڈیبٹ کارڈ سے ڈالر میں ادائیگیاں کرنے مزید پڑھیں