جہانگیرترین کا نئی سیاسی جماعت بنانے کا فیصلہ، سربراہ خود ہوں گے

لاہور (آن لائن) تحریک انصاف کے سابق رہنما جہانگیر ترین نے قومی سطح پر نئی سیاسی جماعت بنانے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نئی پارٹی کے پیٹرن انچیف جہانگیر ترین خود ہوں گے جب کہ پارٹی کیلئے مزید پڑھیں

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی ملاقات

کراچی (آن لائن) وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کراچی میں ملاقات کی،ملاقات میں گورنر سندھ نے وزیرِ اعظم کا وفاقی حکومت کے سندھ بالخصوص کراچی میں جاری ترقیاتی منصوبوں میں خصوصی دلچسپی پر شکریہ مزید پڑھیں

اٹارنی جنرل نے پانچ رکنی بنچ پر اعتراض اٹھا دیا،بہت ہو گیا اٹارنی جنرل صاحب آپ بیٹھ جائیں، جسٹس عمر عطاء بندیال

اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ آف پاکستان نے آڈیو لیک کمیشن کے خلاف دائر درخواستوں کی سماعت مکمل کرتے ہوئے فیصلہ محفوظ کر لیا،مختصر فیصلہ آج ہی سنایا جائے گا۔جمعہ کو عدالت عظمیٰ میں معاملہ کی سماعت چیف جسٹس آف پاکستان مزید پڑھیں

ٹیکسٹائل کا شعبہ ملکی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حثیت رکھتاہے، شہباز شریف

کراچی (آن لائن)وزیر اعظم شہباز شریف نے کہاہے کہ ٹیکسٹائل کا شعبہ پاکستا ن کی معاشی ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حثیت رکھتاہے۔ مشکلات کے باوجود ٹیکسٹا ئل انڈسٹری ترقی کررہی ہے، انڈ سٹری کو تمام معاونت فراہم کریں مزید پڑھیں

9مئی واقعات میں ملوث تمام افراد کے کیسز فوجی عدالتوں میں نہیں چلیں گے،رانا ثناء اللہ

اسلام آباد(آن لائن) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا ء اللہ نے کہا ہے کہ 9مئی کے واقعات میں ملوث تمام افراد کے کیسز فوجی عدالتوں میں نہیں چلیں گے۔ فوجی تنصیبات پر حملوں کے صرف 7مقدمات درج کیئے گئے ہیں مزید پڑھیں

محکمہ موسمیات نے اگلے ہفتے سے مزید بارشوں کی پیشگوئی کردی

اسلام آباد (آن لائن) محکمہ موسمیات نے اگلے ہفتے سے مزید بارشوں کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک بھر میں درجہ حرارت معمول سے کم رہنے کا امکان ہے،مغربی ہوائیں 28 مئی سے ملک کے بالائی و وسطی مزید پڑھیں

والدین بچوں کو ہر بار پولیو سے بچاؤ کے قطرے ضرور پلوائیں،وفاقی وزیر صحت

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی وزیر برائے صحت عبدالقادر پٹیل نے کہا ہے کہ پولیو وائرس کی ماحول میں موجودگی بچوں کی صحت کے لیے بڑا خطرہ ہے، والدین ہر بار بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے ضرور پلوائیں۔ مزید پڑھیں

صدر مملکت ڈاکٹر عار ف علوی کا شہدا کے لواحقین سے رابطہ، اظہار تعزیت

اسلام آباد(آن لائن) صدر مملکت عارف علوی نے شہدا کے لواحقین سے ٹیلیفون پر اظہار تعزیت کی اور شہدا کو خراج عقیدت پیش کیا۔صدر مملکت نے 20 مئی کو ٹانک میں شہید نائیک محمد عتیق اور رجب علی، بلوچستان میں مزید پڑھیں