اسلام آباد (آن لائن)آئندہ مالی سال کیلئے لارج اسکیل مینوفیکچرنگ کی گروتھ کا ہدف 3.2 فیصدہے، بجٹ دستاویزکے مطابق الیکٹرسٹی جنریشن اور گیس ڈسٹریبیوشن کی گروتھ کا ہدف 2.2 مقرر کر دیا گیا،ہول سیل اینڈ ریٹیل سیکٹر کی گروتھ کا ہدف 2.8 فیصد مقرر کر دیا،ٹرانسپورٹ اینڈ کمیونیکیشن کے شعبے کی گروتھ کا ہدف 5.0 فیصد مقرر کیا گیا ہے، آئندہ مالی سال کے دوران تعلیم کی گروتھ کا ہدف 3.0 فیصد مقرر دکی گئی ہے، نجی شعبے کی پیداواری گروتھ کا ہدف 5.0 فیصد مقرر کر دیا گیا،رئیل اسٹیٹ کے شعبے کی گروتھ کا ہدف 3.6 فیصد مقرر کر دیا گیا،فنانشل اینڈ انشورنس کے شعبے کی گروتھ کا ہدف 3.7 فیصد مقرر کر دیا گیا۔
Load/Hide Comments



