وفاقی حکومت نے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل 2023 توثیق کیلئے صدر مملکت کو بھجوا دیا

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی حکومت نے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل 2023 توثیق کیلئے صدر مملکت کو بھجوا دیا۔ صدر نے توثیق نہ کی تو 10 روز بعد از خود قانون بن جائے گا۔پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے منظور ہونے مزید پڑھیں

مہنگائی کا جن بے قابو،،، آلو، پیاز، ٹماٹر، دالوں اور انڈے سمیت 20 اشیا ضرویہ کے نرخ مزید بڑھ گئے

اسلام آباد (آن لائن) مہنگائی کا جن بے قابو،،، آلو، پیاز، ٹماٹر، دالوں اور انڈے سمیت 20 اشیا ضرویہ کے نرخ مزید بڑھ گئے، مہنگائی کی شرح میں 3اعشاریہ 73 فیصد اضافہ سے مجموعی شرح 30 فیصد کے قریب پہنچ مزید پڑھیں

چوہدری پرویز الہی کے خلاف نیب کا گھیر ا تنک، ملک بھر کے اداروں سے پرویز الٰہی اور مونس الٰہی کے اثاثوں کا ریکارڈ طلب

لاہور(آن لائن) قومی احتساب بیور(نیب)نے ملک بھر کے اداروں سے پرویز الٰہی اور مونس الٰہی کے اثاثوں کا ریکارڈ طلب کرلیا۔نیب نے پرویز الٰہی، مونس الٰہی اور ان کے اہلخانہ کی جائیدادوں، گاڑیوں سمیت تمام اثاثوں کی تفصیلات مانگ لی مزید پڑھیں

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما زلفی بخاری کا گھر سیل کر دیا گیا

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما زلفی بخاری کا گھر سیل کر دیا گیا۔ پولیس ذرائع نے بتایا کہ زلفی بخاری کے گھر پر چھاپہ نہیں مارا گیا،اسلام آباد انتظامیہ اور سی ڈی اے کی جانب سے گھر مزید پڑھیں

قومی اسمبلی میں پی ٹی آئی خواتین سے متعلق ہتک آمیز جملوں پر پی ٹی آئی کا شدید احتجاج

اسلام آباد(آن لائن) پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں پی ٹی آئی خواتین کے بارے میں ریمارکس پر تحریک انصاف کے اراکین کا شدید احتجاج،وفاقی وزیر سے معافی مانگنے کا مطالبہ کرتے ہوئے ایوان سے احتجاجاً واک آوٹ کیا۔جمعرات کے روز مزید پڑھیں

سائفر معاملہ ایف آئی اے نے چیئرمین پی ٹی آئی کو دوبارہ یکم اگست کو طلب کر لیا

اسلام آباد(آن لائن) سائفر معاملہ ایف آئی اے نے چیئرمین پی ٹی آئی کو دوبارہ طلب کر لیا۔عمران خان کو یکم اگست دن بارہ بجے ذاتی حثیت میں طلب کیا گیا۔عمران خان کو سائفر سے متعلق تمام دستاویزات ساتھ لانے مزید پڑھیں

عوام کی فلاح و بہبود کیلئے آصف زرداری کی انتھک محنت متاثر کن ہے، شیری رحمان

اسلام آباد(آ ن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما اور وفاقی وزیر شیری رحمان نے کہا ہے کہ عوام کی فلاح و بہبود کیلئے سابق صدر زرداری انتھک محنت واقعی متاثر کن ہے۔سابق صدر آصف زرداری کی سالگرہ کے موقع مزید پڑھیں

خواجہ آصف کے نازیبا بیان پر وہاں بیٹھی شیری رحمان ہلکا ہلکا مسکراتی رہی، فرخ حبیب

جڑانوالہ (آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء فرخ حبیب نے کہا ہے کہ حیرانگی ہوئی کہ خواجہ آصف کے نازیبا بیان پر وہاں بیٹھی شیری رحمان ہلکا ہلکا مسکراتی رہی، جماعتی وابستگی سے ہٹ کر باقی خواتین پارلیمئنٹرینز نے احتجاج مزید پڑھیں

گورنر سندھ کی وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات

کراچی (آن لائن) گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے گورنر ہاؤس میں وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے ملاقات کی۔ اس موقع پر وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ، متحدہ قومی موومنٹ کے سربراہ ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی، وفاقی مزید پڑھیں