قومی اسمبلی کی تحلیل میں کوئی ڈیڈلاک نہیں، مقررہ مدت ختم ہونے سے دو دن پہلے تحلیل کردی جائے گی،وزیر داخلہ

اسلام آباد(آن لائن)وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی کی تحلیل میں کوئی ڈیڈلاک نہیں ہے، اسمبلی اپنی مقررہ مدت ختم ہونے سے دو دپہلے تحلیل کردی جائے گی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء مزید پڑھیں

شبر بھائی خیریت ہے، یہ کہانی کہاں سے ایجاد کر دی؟ اسد عمر کا ردعمل

اسلام آباد(آن لائن)سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے ایف بی آر ک سابق چئیرمین شبر زیدی کے بیان پر ردعمل میں کہا ”’شبر بھائی خیریت ہے، یہ کہانی کہاں سے ایجاد کر دی؟؟“۔اپنی ٹوئٹ میں اسد عمر نے کہا کہ مزید پڑھیں

پی ٹی آئی حکومت چلتی رہتی تومدت پوری ہونے تک ملک معاشی طور پر تباہ ہوجاتا،شبرزیدی

اسلام آباد(آن لائن) سابق چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے نیا پینڈورا باکس کھول دیا ، کہا پی ٹی آئی حکومت چلتی رہتی تو ملک معاشی طور پر تباہ ہوجاتا، سابق وزیراعظم کو مشورہ دیتا تو وہ سننے کے مزید پڑھیں

ملک بھر میں بارش اور موسم کی خرابی کے باعث ٹرین کا نظام بھی درہم برہم، ٹرینیں کئی کئی گھنٹے تاخیر کا شکار

کراچی(آن لائن) بارش اور موسم کی خرابی کے باعث اندرون ملک سے کراچی ٹرینوں کی آمد میں کئی کئی گھنٹوں کی تاخیر کے باعث مسافروں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں بارش اور مزید پڑھیں

حب ڈیم سے نکلنے والے سیلابی ریلے سے متبادل راستے بھی متاثر

کراچی(آن لائن)سندھ میں حالیہ بارشوں کے نتیجے میں حب ڈیم سے نکلنے والے سیلابی ریلے نے حب ندی کے متبادل راستے کو بھی متاثر کیا ہے۔ٹریفک پولیس کے مطابق حب ڈیم سے نکلنے والے ریلے سے حب ندی کے متبادل مزید پڑھیں

یوم عاشور آج مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جائے گا

اسلام آباد/لاہور/پشاور/کراچی (آن لائن) نواسہ رسول ؐحضرت امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ اوران کے ساتھیوں کی اسلام کی سربلندی اور حق وصداقت کے لئے میدان کربلا میں دی گئی عظیم قربانی کی یاد میں یوم عاشور آج دسویں محرم مزید پڑھیں

دیگر ممالک میں انسانی حقوق کی تنظیموں نے پاکستان میں ہونے والے مظالم پر آواز اٹھائی لیکن ہماری اپنی این جی اوز خاموش ہیں،حماد اظہر

اسلام آباد ض(آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء،سابق وفاقی وزیر حماد اظہر نے کہا ہے کہ جعلی لبرلز، فراڈ این جی اوز اور پاکستان میں میڈیا کی آزادی کے فریب کاروں پر دلچسپ بات یہ ہے کہ دیگر ممالک میں مزید پڑھیں

وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف ایک روزہ دورہ پر دبئی روانہ

اسلام آباد(آن لائن) وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف دبئی روانہ ہوگئے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم دبئی کے ایک روزہ دورے پرگئے ہیں جہاں وہ متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زائد النہیان کے بھائی شیخ سعید بن زائد آل مزید پڑھیں

چین اورپاکستان کا ڈیجیٹل راہداری شروع کرنے پر اتفاق

بیجنگ(آن لائن) پاکستان نے چین پاکستان ڈیجیٹل کوریڈور شروع کرنے پر بھی اتفاق کیا ہے۔چین میں پاکستان کے سفیر معین الحق نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چین پاکستان ڈیجیٹل کوریڈور شروع کرنے پر بھی اتفاق کیا ہے۔ مزید پڑھیں

ہیپاٹائٹس سی کی سکریننگ اور جلد تشخیص کو ترجیح دینے کی ضرورت ہے،عارف علوی

اسلام آباد (آن لائن ) صدرمملکت ڈاکٹرعارف علوی نے کہاہے کہ پاکستان میں تقریباً ایک کروڑ ہیپاٹائٹس سی کے مریضوں کی سب سے بڑی آتناظرمیں ہیپاٹائٹس سی کی سکریننگ اور جلد تشخیص کو ترجیح دینے کی ضرورت ہے، بروقت کارروائی مزید پڑھیں