توہین الیکشن کمیشن کیس:فواد چوہدری نے معافی نامہ الیکشن کمیشن کو جمع کرا دیا

اسلام آبا د(آن لائن)توہین الیکشن کمیشن کیس میں فواد چوہدری نے معافی نامہ الیکشن کمیشن کو جمع کرا دیا،، چیف الیکشن کمشنر نے ریمارکس دیئے کمیشن معافی نامہ دیکھ کر فیصلہ کرے گا۔فواد چوہدری کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس مزید پڑھیں

وزیر اعظم شہباز شریف سے چینی نائب وزیر اعظم کی ون آن ون ملاقات

اسلام آباد(آن لائن)وزیر اعظم شہباز شریف سے چینی نائب وزیراعظم نے وزیراعظم ہاؤس میں اہم ملاقات کی ہے، پاکستان اور چین کے درمیان مختلف معاہدوں اور مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط کر دیے گئے، وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ مزید پڑھیں

سی پیک منصوبے سے دونوں ممالک کے تعلقات میں ایک نئے باب کا آغاز ہوا، شہباز شریف

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سی پیک منصوبے سے دونوں ممالک کے تعلقات میں ایک نئے باب کا آغاز ہوا،منصوبے سے دونوں ملکوں کی عوام کے درمیان مضبوط رشتہ قائم ہوا ہے،سی پیک منصوبوں کا آغاز مزید پڑھیں

صادق سنجرانی سے بین الپارلیمانی یونین کے صدر نے پارلیمنٹ ہاوس میں ملاقات

اسلام آباد (آن لائن) چئیرمین سینٹ صادق سنجرانی سے بین الپارلیمانی یونین کے صدر نے پارلیمنٹ ہاوس میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران پاکستان اور بین الپارلیمانی یونین کے درمیان تعلقات مضبوط بنانے کی ضرورت پر زور دیا گیا۔ جبکہ مزید پڑھیں

مشکل وقت گزر گیا،اقتصادی ترقی وخوشحالی کاسفر دوبارہ شروع ہو چکا،وزیرخزانہ

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ مشکل وقت گزر گیااور اقتصاد ی ترقی اور خوشحالی کا سفر دوبارہ بحال ہوا ہے۔اسلام آباد میں بینک آف چائنا کی شاخ کھولنے کے حوالے سے تقریب مزید پڑھیں

سسٹم میں نئی بجلی شامل کی جس سے لوڈشیڈنگ کی صورتحال بہتر رہی: وزیر توانائی خرم دستگیر

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے کہا ہے کہ حکومت نے سسٹم میں نئی بجلی شامل کی جس سے لوڈشیڈنگ کی صورتحال بہتر رہی۔ 2018 سے 2022 تک ترقی دشمن اور غریب دشمن حکومت تھی، وزیراعظم مزید پڑھیں

ہمیں پاکستان اور چین کے درمیان پائیدار دوستی پر فخر ہے،شیری رحمان

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے (CPEC) کی 10 ویں سالگرہ کی تقریبات میں شرکت کے لیے آئے چین کے مزید پڑھیں

معدنی ذخائر کی بہتری کیلئے پاکستان منرلز سمٹ سیمینار آج منگل کو ہوگا

اسلام آباد(آن لائن)ملکی معاشی ترقی کیلئے دستیاب دھاتی، ایندھن، صنعتی معدنیات، قیمتی پتھر کے 50 ٹریلین ڈالر سے زائد معدنی ذخائر ے بہتر استعمال کا فیصلہ، پاکستان منرلز سمٹ سیمینار کل ہوگا، وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف مہمان خصوصی جبکہ مزید پڑھیں

گن اینڈ کنٹری کلب کے انتظامات خراب ہونے سے بدنامی کا باعث بنا،چیف جسٹس

اسلام آباد(آن لائن)چیف جسٹس عمر عطاء بندیال نے گن اینڈ کنٹری کلب کیس میں ریمارکس دیئے ہیں کہ گن اینڈ کنٹری کلب کے انتظامات خراب ہونے سے بدنامی کا باعث بنا، ایڈیشنل سیکرٹری صاحب! کیس کو سنجیدہ لیں، انا کا مزید پڑھیں