حکومت کا ورلڈ جونیئر سکواش چیمپئن حمزہ خان کو نوازنے کا فیصلہ

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی حکومت نے ورلڈ جونئیر اسکواش کا ٹائٹل جیتنے پر حمزہ خان کو نوازنے کا فیصلہ کیا ہے، وزیراعظم شہباز شریف قومی ہیرو کو ایک کروڑ کے انعام سے نوازے گے۔ تفصیلات کے مطابق ورلڈ جونیئر مزید پڑھیں

مجھے نگراں یا سیاسی حکومت میں کوئی عہدہ نہیں چاہیے،شبرزیدی

اسلام آباد(آن لائن)سابق چیئرمین فیڈرل ریونیو شبر زیدی کا کہنا ہے میں میڈیا پر کہہ چکا ہوں، مجھے نگراں یا سیاسی حکومت میں کوئی عہدہ نہیں چاہئیے۔انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں

توشہ خانہ کیس:چیئرمین تحریک انصاف نے اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ چیلنج کر دیا

اسلام آباد(آن لائن) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا ہے۔ چیئرمین پی ٹی آئی نے کیس میں 342کا بیان ریکارڈ کرنے کی کارروائی رکوانے کیلئے اپیل دائر کردی، درخواست میں مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف کا پرامن عاشورہ محرم کے انعقاد پر اظہار تشکر

اسلام آباد (آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے پرامن عاشورہ محرم کے انعقاد پر اظہار تشکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ محرم الحرام کے دوران امن و امان یقینی بنانے پر وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ خاں، تمام صوبائی وزرا مزید پڑھیں

وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی مشاورت سے نگران سیٹ اپ کا اعلان کر دیا جائے گا، مریم اورنگزیب

راولپنڈی(آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی مشاورت سے نگران سیٹ اپ کا اعلان کر دیا جائے گا، پارلیمنٹ کی تحلیل کا فیصلہ اتحادی حکومت اور وزیراعظم کریں گے، مزید پڑھیں

وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ خان کی ہدایت پر اسلام آباد کی سکیورٹی کو مزید موثربنا دیا گیا

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی پولیس نے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ خان کی ہدایت پر اسلام آباد کی سکیورٹی کو مزید موثربنا دیا گیا۔ہائی سکیورٹی زون سے ائیرپورٹ تک 50 کیمرے نصب کر دیے گئے۔تمام سکیورٹی انتظامات کی نگرانی سیف مزید پڑھیں

ریاست کے مجرموں کو عدالت انصاف نہ دے سکی، 9 مئی کے مجرموں کو سزا نہیں ملی: طاہر اشرفی

لاہور (آن لائن) وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی برائے بین المذاہب ہم آہنگی حافظ طاہر محمود اشرفی کا کہنا ہے کہ ریاست کے مجرموں کو عدالت انصاف نہ دے سکی 9 مئی کے مجرموں کو سزا نہیں ملی ان پر اناللّٰہ مزید پڑھیں

مجرموں کو قرار واقعی سزا ملے گی، دہشت گردی کاخاتمہ پوری قوم کا عہد ہے، شہبازشریف

لاہور(آن لائن)وزیراعظم شہبازشریف نے پی ڈی ایم کے سربراہ اور امیر جمعیت علماء اسلام (ف) مولانا فضل الرحمن اور وفاقی وزیر مواصلات مولانا اسعد محمود کو ٹیلی فون کیا ہے۔وزیراعظم نے باجوڑ، خار میں جے یو آئی (ف) کے ورکرز مزید پڑھیں

ہماری قوم اور پوری اْمتِ مسلمہ کو جن چیلنجوں اور آزمائشوں کا سامنا ہے، اس میں ہمیں امام حسینؓ کی فربانی سے سبق حاصل کرنا چاہیے،شہبازشریف

اسلام آباد (آن لائن)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہماری قوم اور پوری اْمتِ مسلمہ کو جن چیلنجوں اور آزمائشوں کا سامنا ہے، اس میں ہمیں امام حسینؓ کی فربانی سے سبق حاصل کرنا چاہیے۔وزیرِ اعظم نے مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے چیئرمین پی ٹی آئی کے ناقابل ضمانس وارنٹ گرفتاری معطل کردئیے

اسلام آباد(آن لائن)الیکشن کمیشن آف پاکستان نیچیئرمین پی ٹی آئی کے ناقابل ضمانس وارنٹ گرفتاری معطل کردئیے اور توہین الیکشن کمیشن کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کو 2 اگست کو ذاتی حیثیت میں طلب کیا گیا ہے۔تفصیل کے مطابق مزید پڑھیں