سیالکوٹ(آن لائن)سابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ مسلم اکثریت کی پاکستانیت پر اجارہ داری نہیں اس اجارہ داری کے دعوے دار غیر مسلم پاکستانیوں سے وطن کی محبت کاحق بھی چھین رہے ہیں۔سوشل میڈیا سائٹ ایکس پر جاری بیان میں خواجہ آصف نے کہا کہ سیاسی مقاصد اور حکمرانی کو طول دینیکے لیے مذہبی جنون کا استعمال معمول بن گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ غیر مسلم پاکستانیوں کو سینے سیلگائیں اور برابری کا حق دیں۔خواجہ آصف نے مسیحی بچیکی اپنی ماں کو دلاسہ دینے کی تصویر شئیر کرتے ہوئے کہاکہ بچیکا لباس وطن سے محبت اور رشتیکی شہادتسیالکوٹ(آن لائن)سابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ مسلم اکثریت کی پاکستانیت پر اجارہ داری نہیں اس اجارہ داری کے دعوے دار غیر مسلم پاکستانیوں سے وطن کی محبت کاحق بھی چھین رہے ہیں۔سوشل میڈیا سائٹ ایکس پر جاری بیان میں خواجہ آصف نے کہا کہ سیاسی مقاصد اور حکمرانی کو طول دینیکے لیے مذہبی جنون کا استعمال معمول بن گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ غیر مسلم پاکستانیوں کو سینے سیلگائیں اور برابری کا حق دیں۔خواجہ آصف نے مسیحی بچی کی اپنی ماں کو دلاسہ دینے کی تصویر شئیر کرتے ہوئے کہاکہ بچی کا لباس وطن سے محبت اور رشتے کی شہادت ہے۔
Load/Hide Comments



