چیئرمین تحریک انصاف ایف آئی اے ہیڈ کوارٹر میں تقریباً 2 گھنٹے موجود رہے،مختلف سوالات پوچھے گئے

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیراعظم سائفر کیس کی تحقیقات میں وفاقی تحقیقاتی ایجنسی کی جوائنٹ انکوائری ٹیم کے سامنے پیش ہوگئے چیرمین پی ٹی آئی دو کھنٹے کی تاخیر کے بعد ہیڈ کوارٹر پہنچے، تحقیقات مزید پڑھیں

الیکشن ایکٹ ترمیمی بل 2023 کی مجوزہ ترامیم کی تفصیلات سامنے آ گئیں

اسلام آباد(آن لائن)پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں منگل کے روز پیش کی گئیں الیکشن ایکٹ ترمیمی بل 2023 کی مجوزہ ترامیم کی تفصیلات سامنے آ گئیں۔انتخابی اصلاحات سے متعلق الیکشن ایکٹ 2023 بل میں 54 ترامیم شامل ہیں،الیکشن ایکٹ 230 مزید پڑھیں

ہم باہمی مشاورت اور مشترکہ کوششوں سے ہی ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹ سکتے ہیں: بلیغ الرحمان

لاہور (آن لائن) گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان نے کہا ہے کہ ہم باہمی مشاورت اور مشترکہ کوششوں سے ہی ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹ سکتے ہیں۔ یہ بات انہوں نے گورنر ہاؤس لاہور میں پاکستان انڈسٹریل اینڈ ٹریڈرز مزید پڑھیں

نوجوانوں نے کیلے کے چھلکے کو بھی استعمال میں لاکر مصنوعات بنا دیں،شہباز شریف

اسلام آباد(آن لائن) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ نوجوانوں نے اپنی قابلیت اور ہنر کی بنیاد پر ایوارڈز جیتے ہیں،نوجوانوں نے زراعت کی ترقی کیلئے ڈرونز بنائے،کیل کے چھلکے کو بھی مصنوعات میں تبدیل کردیاگیا،نوجوانوں کا ٹیلنٹ مزید پڑھیں

بلوچستان اسمبلی کا اجلاس ایک گھنٹے کی تاخیر سے شروع ہوا

کوئٹہ(آن لائن)بلوچستان اسمبلی کا اجلاس منگل کو ایک گھنٹے کی تاخیر سے ڈپٹی اسپیکر سردار بابر موسی خیل کی صدارت میں تلاوت کلام پاک سے شروع ہوا۔محکمہ صحت کے کنٹریکٹ ملازمین کو ملازمت سے نکالنے کے خلاف ملازمین کے احتجاج مزید پڑھیں

پختونخوا ایک دفعہ پھر دہشتگردوں اور انتہاپسندوں کے رحم و کرم پر ہے، ایمل ولی خان

پشاور(آن لائن)عوامی نیشنل پارٹی خیبر پختونخوا کے صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ پختونخوا ایک دفعہ پھر دہشتگردوں اور انتہاپسندوں کے رحم و کرم پر ہے۔ ایک ہفتہ کے اندر صوبے میں یہ تیسرا اور ضلع خیبر میں مزید پڑھیں

حکومت صحافیوں کی فلاح و بہبود کے لیئے تمام وسائل بروئے بروئے کار لا رہی ہے،مریم اورنگزیب

مانانوالہ(آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگ زیب نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت صحافیوں کی فلاح و بہبود کے لیئے تمام وسائل بروئے بروئے کار لا رہے ہے صحافیوں کے لیئے ہیلتھ انشورنس کے اجراء کا عمل مزید پڑھیں

ڈھائی ماہ جیل کے اس سیل میں گزارے جہاں سزائے موت کے قیدی رہتے ہیں، احسن اقبال

اسلام آباد(آن لائن) وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ میں نے ڈھائی ماہ جیل کے اس سیل میں گزارے جہاں سزائے موت کے قیدی رہتے ہیں، اپنے ضلع میں اسپورٹس کمپلیکس بنانے کے جرم میں سزا مزید پڑھیں

وزیر خارجہ بلاول بھٹو اور امریکی ہم منصب کا ٹیلی فونک رابطہ

اسلام آباد،واشنگٹن(آن لائن) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اور امریکی وزیر خارجہ انتونی بلنکن کا ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں دونوں رہنماؤں کی مختلف امور پر بات چیت ہوئی۔دونوں وزراء خارجہ نے تعلقات، امن و سلامتی اور ترقی کے مزید پڑھیں

ڈنمارک میں قرآن پاک کی بے حرمتی واقعہ پرمسلمانوں میں شدید غم وغصہ ہے، شہبازشریف

اسلام آباد (آن لائن) وزیراعظم محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ ڈنمارک میں عراقی سفارت خانے کے سامنے قرآن پاک کی بے حرمتی کے حالیہ واقعہ پر پوری دنیا کے مسلمانوں میں شدید غم وغصہ پایا جاتا ہے۔ اپنے ایک مزید پڑھیں