اگر نواز شریف کو کچھ وقت اور مل جاتا تو ملک میں گیس کی قلت نہ ہوتی، رانا ثناء اللہ

فیصل آباد(آن لائن) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا کہ جب نواز شریف کی حکومت کو ایک سازش کے تحت ہٹایا گیا اس وقت پاکستان کی حکومت روس اور ایران سے گیس کے معاہدے پر بات کر رہی مزید پڑھیں

وزیرِاعظم کی قطر کے شاہی خاندان کے سینئر رکن کے انتقال پر تعزیت

اسلام آباد(آن لائن) وزیرِ اعظم شہباز شریف نے قطر کے شاہی خاندان کے سینئر رکن کے انتقال پرگہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپر جاری اپنے ایک تعزیتی بیان میں وزیراعظم نے کہا مزید پڑھیں

محکمہ موسمیات کی ملک کے بیشتر مقامات پر مزید بارشوں کی پیش گوئی

لاہور، اسلام آباد (آن لائن) محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب، بلوچستان، خیبرپختونخوا سمیت سندھ میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ مزید موسلادھار بارشوں کی پیش گوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں مزید پڑھیں

لاہور میں 5 گھنٹے میں 203 ملی میٹر ریکارڈ بارش ہوئی،محسن نقوی

لاہور (آن لائن) نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ٹویٹ میں کہاہے کہ لاہور میں 5 گھنٹے میں 203 ملی میٹر ریکارڈ بارش ہوئی -لاہور میں بارش کے 95 فیصد پانی کو مزید پڑھیں

معمولی سی بارش سڑکیں تالاب بن گئیں ٹاؤن چیئرمین نیو کراچی چارج کے بغیر کام کرتے رہے، حافظ نعیم الرحمن

کراچی(آن لائن)امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ19جون کو بلدیہ عظمیٰ کراچی کے ٹاؤنز چیئر مین کی حلف برداری کے بعد آج تک یوسی ٹاؤنز چیئرمینوں کو بھی چارج منتقل نہیں کیاگیا، پہلے سے نالوں کی صفائی مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف قانونی اقدامات کو ٹیکنیکل ناک آؤٹ نہیں کہا جا سکتا جو کیا ہے وہ بھگتنا پڑے گا،علیم خان

لاہور(آن لائن)استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے مرکزی صدر علیم خان نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف قانونی اقدامات کو ٹیکنیکل ناک آؤٹ نہیں کہا جا سکتا بلکہ یہ ان کے اپنے کیے ہوئے جرائم مزید پڑھیں

بلوچستان کا خوبصورت سپت بیچ وزیراعظم کے دل کو بھا گیا

اسلام آباد(آن لائن)بلوچستان کا خوبصورت سپت بیچ وزیراعظم کے دل کو بھا گیا،شہباز شریف کی اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ویڈیو شیئر کرتے ہوئے سپت بیچ کے مناظر کی تعریف کی ہے۔وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے سوشل میڈیا اکانٹ پر مزید پڑھیں

پاکستان کو قدرت نے لازوال تحفوں سے نوازا ہے،وزیراعظم شہباشریف

اسلام آباد(آن لائن)) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کو قدرت نے لازوال تحفوں سے نوازا ہے، برف پوش پہاڑوں سے لے کر خوبصورت ساحل ان قدرتی تحفوں میں شامل ہیں۔ ٹوئٹر پر ایک بیان میں وزیراعظم مزید پڑھیں

غیرجانبدار نگراں حکومت اور وقت پر الیکشن ملک کے مفاد میں ہے:عبدالعلیم خان

لاہور (آن لائن) صدر استحکام پاکستان پارٹی عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ غیرجانبدار نگراں حکومت اور وقت پر الیکشن ملک کے مفاد میں ہے،عام انتخابات میں تمام جماعتوں کے خلاف امیدوار کھڑے کریں گے،ملک کے مفاد میں یہ ہے مزید پڑھیں

پیمرا ترمیمی بل 2023 تمام اسٹیک ہولڈرز کی مشاورت سے تیار کیا گیا، مریم اورنگزیب

اسلام آباد(آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پیمر ا ترمیمی بل 2023 تمام اسٹیک ہولڈرز کی مشاورت سے تیار کیا گیا ہے۔ بل میں میڈیا ورکرز کی تنخواؤں کا تحفظ کیا گیا ہے،جو مزید پڑھیں