آئی ایم ایف اور پاکستانی حکام کے درمیان رابطہ

اسلام آباد (آن لائن) نگران حکومت کوئی نیا ٹیکس نہیں لگائے گی،پاکستان نے آئی ایم ایف کو واضح کر دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آئی ایم ایف اور فیڈرل بورڈ آف ریونیو حکام کی آن لائن میٹنگ ہوئی،ٹیکس چوروں کیخلاف مزید پڑھیں

افغان طالبان ٹی ٹی پی کو لاجسٹک سپورٹ فراہم کرتے آئے ہیں، امریکہ

کا بل (آن لائن) امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان تھامس ویسٹ نے ٹی ٹی پی کی پاکستان میں کاروائیوں کے حوالے سے پاکستانی موقف کی تائید کردی۔ غیر ملکی خبر رساں دارے کے مطابق تھامس ویسٹ نے اسٹمسن سنٹر میں مزید پڑھیں

مذہب کے نام پرشدت پسندی کے ذریعے ملک کوکمزورکرنے کی سازش کی گئی، سرفرازاحمدبگٹی

اسلام آباد (آن لائن) نگران وفاقی وزیرداخلہ سرفرازاحمدبگٹی نے کہا ہے کہ مذہب کے نام پرشدت پسندی کے ذریعے ملک کوکمزورکرنے کی سازش کی گئی، پاکستان میں اقلیتوں کو مکمل مذہبی آزادی حاصل ہے، علماکرام معاشرے میں نبی مکرم کی مزید پڑھیں

نوازشریف نے باجوہ،فیض اور دیگر کے احتساب کا معاملہ 2017 میں ہی اللہ پر چھوڑ دیا تھا، اسحاق ڈار

اسلام آباد(آن لائن ) سابق وزیر خزانہ و مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ نوازشریف نے جنرل باجوہ اور جنرل فیض اور دیگر کے احتساب کا معاملہ 2017ء میں ہی اللہ پر چھوڑ دیا مزید پڑھیں

سیاستدان اور جرنیل دونوں زور لگا رہے ہیں لیکن ملک مشکلات سے نہیں نکل رہاِ، مولانا فضل الرحمان

ریاست مدینہ بنانے والا آیا اور ملکی معیشت 47 ویں نمبر پر چلی گئی، سربراہ جے یو آئی (ف) کا ناموس رسالت کانفرنس سے خطاب فیصل آباد(آن لائن) جمعیت علما اسلام (ف) کے امیر مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے مزید پڑھیں

پاکستان عالمی طاقتوں کے درمیان محاز آرائی میں فریق نہیں بنے گا، کاکڑ

اسلام آباد(آن لائن) نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ پاکستان عالمی طاقتوں کے درمیان محاز آرائی میں فریق نہیں بنے گا اور نہ ہی پاکستان امریکہ اور چین کی بڑھتی ہوئی دشمنی میں کسی بھی کیمپ میں شامل مزید پڑھیں

سیلاب کے بعد پاکستان سے کیے گئے وعدے پورے کرنے چاہئیں، اقوام متحدہ

نیو یارک (آن لائن)اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ عالمی اداروں کو سیلاب کے بعد پاکستان سے کیے گئے وعدے پورے کرنے چاہئیں۔ تباہ کن سیلاب کی وجہ سے ملک میں بدترین معاشی بحران پیدا ہوا۔ غیر ملکی خبر رساں مزید پڑھیں

پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب 4ساتھیوں سمیت گرفتار، پی ٹی آئی

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان تحریک انصاف نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق وزیر مملکت فرخ حبیب کو انکے 4 ساتھیوں کے ہمراہ گرفتار کرلیا گیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر تحریک انصاف کے آفیشل اکاؤنٹ سے جاری کردہ مزید پڑھیں

سیلاب کے فوراً بعد پاکستان کی ہنگامی ردعمل منصوبے کے تحت 816 میں سے صرف 563 ملین ڈالر رقم موصول ہوئی، پاکستانی مندوب

نیویار ک ( آن لائن) اقوام متحدہ میں تعینات پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا ہے کہ سیلاب کے فوراً بعد پاکستان کی ہنگامی ردعمل منصوبے کے تحت 816 ملین ڈالر کی فوری اپیل کی گئی تاہم 563 مزید پڑھیں

جشن عید میلاد النبی ؐ آج جمعہ کو مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جائے گا

جہانیاں (آن لائن) جشن عید میلاد النبی ؐ 12ربیع الاوّل29ستمبر جمعۃ المبارک کو مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جائے گا۔ملک بھر میں جلوس نکالے جائیں گے،عام تعطیل، تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں محافل میلاد اورریلیاں نکالنے کا سلسلہ بھی مزید پڑھیں