ڈریپ کا غیر قانونی ادویات کا دھندہ کرنے والوں کے گرد گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ

اسلام آبا د(آن لائن)ڈریپ کا غیر قانونی ادویات کا دھندہ کرنے والوں کے گرد گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا،ذرائع نے بتایا کہ غیر قانونی،غیر معیاری ادویات کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن کا فیصلہ کیا گیا ہے،غیر قانونی، غیر مزید پڑھیں

سرفراز بگٹی صاحب سیاسی قد کے مطابق بات کریں،مریم اورنگزیب

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن)کی مرکزی رہنما اور سابق وزیر مریم اور نگزیب نے کہاہے کہ سرفراز بگٹی صاحب جتنا سیاسی قد ہے اتنی بات کریں،نواز شریف نے ائیرپورٹ سے کہاں جانا ہے یہ نہ آپ کا مزید پڑھیں

یقین دلاتا ہوں کہ انتخابی عمل مکمل صاف و شفاف اور آزادانہ ہو گا، انوارالحق کاکڑ

اسلام آباد، لندن(آن لائن) نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ یقین دلاتا ہوں کہ انتخابی عمل مکمل صاف و شفاف اور آزادانہ ہو گا،انتخابات میں ؎ کسی خاص گروپ کی حمایت یا مخالفت نہیں کی جائے مزید پڑھیں

سپیکر قومی اسمبلی کی ہالینڈ میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت

اسلام آبا د(آن لائن)سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی ہالینڈ کے شہر دی ہیگ میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعے کی مذمت کی ہے،سپیکر قومی اسمبلی نے کہا کہ قرآن پاک کی بے حرمتی کے شرمناک فعل مزید پڑھیں

نواز شریف کی واپسی خوش آئندہ ہے، بیان کو سیاسی رنگ دیا گیا ہے، نگران وزیر داخلہ

اسلام آبا د(آن لائن)وزیر داخلہ سرفراز احمد بگٹی نے نواز شریف کی گرفتاری پر بیان کے حوالے سے وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ بیان کو سیاق سباق سے ہٹ کر سیاسی رنگ دیا گیا، نگران حکومت کا کوئی سیاسی ایجنڈا مزید پڑھیں

راناثناء اللہ نے سرفراز بگٹی کا بیان حد سے تجاوز قرار دیدیا

لاہور(آن لائن)وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ خان نے نگران وزیر داخلہ سرفراز بگٹی کے بیان کو “حد سے تجاوز” قرار دے دیا۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر اور سابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ خان کا کہنا مزید پڑھیں

جنوبی پنجاب اورگلگت بلتستان میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

اسلام آبا د(آن لائن)ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہے گا۔ جنوبی پنجاب اورگلگت بلتستان میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسیمات کے مطابق اسلام آباد میں موسم خشک اور گرم مزید پڑھیں

خصوصی عدالت نے شاہ محمود قریشی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 10 اکتوبر تک توسیع کر دی

اسلام آباد(آن لائن)آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت اسلام آباد میں سائفر گمشدگی کیس کی سماعت ہوئی.تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمودقریشی کو جوڈیشل ریمانڈ مکمل ہونے پرعدالت پیش کیا گیا۔ عدالت کے عملے نے شاہ محمود کی حاضری لگائی۔ تفصیلات کے مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف سائفر کیس کی سماعت آج اٹک جیل میں ہوگی

اسلام آباد(آن لائن)چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف سائفر کیس کی سماعت آج اٹک جیل میں ہوگی۔وزارت قانون نے سائفر کیس کی اٹک جیل میں سماعت کا این او سی جاری کردیا۔سائفر کیس کی خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین مزید پڑھیں

کہا ہے ہمیں ان باتوں کو عوام کے سامنے رکھنا ہوگا،ہمیشہ کہتا ہوں ٹروتھ کمیشن بنا دیں،شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد(آن لائن)سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ واصف شاہد نے منفرد نوعیت کی خطاطی کی ہے،ہمارے ملک میں بہت بڑا ٹیلنٹ ہے اس کو اجاگر کرنے کی ضرورت ہے،نواز شریف جو کہہ رہا ہے کیا مزید پڑھیں