ایشین گیمز؛ پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کو سیمی فائنل میں سری لنکا کے ہاتھوں شکست

ہانگ زو(آن لائن) دفاعی چیمپیئن خواتین کرکٹ ٹیم کو چین کے شہر ہانگزو میں ہونے والے 19 ویں ایشین گیمز کے کرکٹ سیمی فائنل میں سری لنکا کے خلاف 6 وکٹوں سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔اسطرح، اب اسے پیر مزید پڑھیں

21 اکتوبر کا دن نوازشریف کیلئے اچھا نہیں ہوگا،فیصل واوڈا

اسلام آباد(آن لائن)سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ21 اکتوبر کا دن نوازشریف کیلئے اچھا نہیں ہوگا،18سیاسی لیڈران کوکیفرکردارتک پہنچائے بغیرملک ترقی نہیں کرسکتا،ارشد شریف قتل کیس کھلے گا،75سال میں نئے چیف جسٹس اور آرمی چیف نے اْمید مزید پڑھیں

کوئی کوئی مائی کا لعل آزادکشمیر کے نقشے میں تبدیلی نہیں لاسکتا، راجہ فاروق حیدر

چکار (آن لائن)سابق وزیراعظم آزادکشمیر و مرکزی رہنما پاکستان مسلم لیگ ن راجہ محمد فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ کوئی کوئی مائی کا لعل آزادکشمیر کے نقشے میں تبدیلی نہیں لاسکتا یہ خطہ ناقابل تقسیم ہے ہم کسی مزید پڑھیں

تمام سیاسی جماعتوں کو الیکشن لڑنے کی مکمل آزادی ہونی چاہیے، مرتضیٰ سولنگی

کراچی (آن لائن) نگران وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہاآئین میں واضح ہے کہ ملک کا نظام منتخب نمائندے چلائیں گے، کسی سیاسی جماعت کو الیکشن لڑنے سے نہیں روکا جا سکتا، تمام پارٹیوں کو مزید پڑھیں

ایسا لگتا ہے کہ اصل نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نہیں بلکہ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے وزیر احد چیمہ ہیں، خورشید احمد شاہ

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی (ّپی پی پی) کے رہنما سید خورشید احمد شاہ نے مسلم لیگ(ن) کو مشورہ دیا ہے کہ وہ سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور آئی ایس آئی کے سابق سربراہ لیفٹیننٹ جنرل (ر) مزید پڑھیں

مزاحمت یا مفاہمت کی سیاست نہیں اصولوں پر سیاست کی ہے، علی محمد خان

اسلام آباد (آن لائن)سابق وفاقی وزیر علی محمد خان نے کہا ہے کہ مزاحمت یا مفاہمت کی سیاست نہیں اصولوں پر سیاست کی ہے،صاف و شفاف الیکشن ہوں تو عوام جسے چاہے گی منتخب کرے گی،مسائل کے حل کیلئے مل مزید پڑھیں

ملک اس وقت انتشار کی حالت میں، اس وقت منتخب لیڈر شپ اور فیصلوں کی ضرورت ہے،شیری رحمان

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنماء شیری رحمان نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کا موقف واضح ہے کہ الیکشن کمیشن نے تاریخ اور شیڈول دینا تھا،الیکشن کمیشن نے حلقہ بندیوں کی تاریخ دی ہے، انتخابات کی واضح تاریخ مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کی ہدایت پر یکم اکتوبر سے گیس قیمتوں میں اضافہ کی تیاریاں مکمل

اسلام آباد (آن لائن)آئی ایم ایف کی ہدایت پر نگران حکومت کی گیس قیمتوں میں اضافے کی تیاریاں مکمل کرلیں،ذرائع وزارت پٹرولیم کے مطابق یکمسے درآمدی اور مقامی گیس کی ایک ہی قیمت مقرر کیے جانے کا امکان ہے،گھریلو، کھاد مزید پڑھیں

آن لائن تعلیم ملک کے دوردراز علاقوں تک تعلیم پہنچانے میں مدد دے سکتی ہے،عارف علوی

اسلام آباد(آن لائن) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے نگران وفاقی وزیر تعلیم و پروفیشنل ٹریننگ مدد علی سندھی کی ملاقات ہے،ذرائع کے مطابق ملاقات میں ملک میں تعلیم کے شعبے کی ترقی کے حوالے سے سیر حاصل گفتگو کی مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر سماعت کل (پیر) کو ہو گی

اسلام آباد (آن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت سماعت کیلئے مقرر کر دی۔رجسٹرار اسلام آباد ہائیکورٹ نے آئندہ ہفتے کی کاز لسٹ جاری کر دی جس میں چیئرمین پی ٹی مزید پڑھیں