اسلام آباد،لاہور،کراچی،پشاور(آن لائن)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف حصوں میں بارش سے موسم ٹھنڈاہوگیا۔تفصیلات کیمطابق علی الصبح لاہورسمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں بارش سے موسم ٹھنڈاہوگیا۔رپورٹ کیمطابق وفاقی دارالحکومت میں بارش کے باعث موسم خوشگوار لیکن سرد مزید پڑھیں

