نوازشریف نے صرف نعرے نہیں لگائے، ہمیشہ عملی کام کرکے دکھائے: خرم دستگیر

جڑانوالہ (آن لائن)مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وفاقی خرم دستگیر نے کہا کہ نوازشریف نے صرف نعرے نہیں لگائے ہمیشہ عملی کام کرکے دکھائے۔مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وفاقی خرم دستگیر نے جڑانوالہ میں کارکنوں سے مزید پڑھیں

عبدالقدوس بزنجو کے دور میں مثالی ترقیاتی منصوبوں کا آغاز ہوا،صادق سنجرانی

اسلام آباد(آن لائن)چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی سے سابق وزیر اعلی بلوچستان عبدالقدوس بزنجو کی اسلام آباد میں ملاقات ہوئی۔ملاقات میں سینیٹر دلاور خان، سینیٹر نصیب اللہ بازئی، سردار عبد الرحمن کھیتران موجود تھے۔ملاقات میں بلوچستان کی مجموعی سماجی و مزید پڑھیں

اداروں کو سیاست میں گھسیٹنا چھوڑ دیں، انہیں اپنا کام کرنے دیں،سیاستدانوں کو اپنا کام کرنا چاہئے،محمد علی درانی

اسلام آباد(آن لائن)سابق وفاقی وزیر اطلاعات محمد علی درانی نے کہا ہے کہ اداروں کو سیاست میں گھسیٹنا چھوڑ دیں، انہیں اپنا کام کرنے دیں،سیاستدانوں کو اپنا کام کرنا چاہئے، شفاف الیکشن کیلئے اقدامات کرنے چاہئیں۔میرے سارے رابطے سیاسی ہیں، مزید پڑھیں

جب تک جماعتیں ملکر آگے کے راستے کا تعین نہیں کرینگی الیکشن بے مقصد ہونگے،خاقان عباسی

اسلام آباد(آن لائن)سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ جب تک جماعتیں ملکر آگے کے راستے کا تعین نہیں کرینگی الیکشن بے مقصد ہونگے۔نواز شریف سے ملاقات میری خواہش پر ہوئی۔نواز شریف کو بتایا کہ یہ الیکشن مزید پڑھیں

عثمان ڈاراورصداقت عباسی کے بیانات ہمارے لیے لمحہ فکریہ ہیں،علی محمد خان

اسلام آباد(آنلائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنماعلی محمد خان نے کہاہے کہ عثمان ڈاراورصداقت عباسی کیبیانات ہمارے لیے لمحہ فکریہ ہیں۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے علی محمد خان نے کہاہیکہ عثمان ڈار اور صداقت عباسی کے بیانات مزید پڑھیں

سی پی ک منصوبوں پر بڑی پیش رفت:وزیر اعظم 16 اکتوبر کو چین جائیں گے

اسلام آبا د(آن لائن)پاکستان اور چین کے مابین طویل عرصے کے بعد سی پیک منصوبوں پر بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے،نگراں وزیراعظم انوار الحق اہم دورے پر 16اکتوبر کو چین روانہ ہونگے، نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ17اور18اکتوبرکو تیسرے بیلٹ اینڈ مزید پڑھیں

آئی ایم ایف نے ورلڈ اکنامک آؤٹ لک رپورٹ جاری کردی

اسلام آباد(آن لائن) عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے ورلڈ اکنامک آؤٹ لک رپورٹ جاری کردی۔رپورٹ میں پاکستان میں اس سال معاشی شرح نمو 2.5 فیصد رہنے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔آئی ایم ایف رپورٹ کے مطابق موجودہ مالی مزید پڑھیں

غیر قانونی مقیم افغان مہاجرین کا باب دوستی سے انخلا جاری

اسلام آباد(آن لائن)ملک میں غیر قانونی رہائش پذیر افغان مہاجرین کا پاک افغانستان سرحد سے انخلا منگل کو بھی جاری رہا۔ایف آئی اے کے مطابق افغان باشندے بڑی تعداد میں بابِ دوستی سے ڈی پورٹ کیے گئے ہیں، ڈی پورٹ مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کا پاکستان سے ڈومور کا مطالبہ،نگران حکومت نے چپ سادھ لی

اسلام آباد (آن لائن) عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے یوٹیلٹی اسٹورز کی نجکاری کا مطالبہ کردیا تاہم نگران حکومت نے فی الحال جواب نہیں دیا۔تفصیلات کے مطابق عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے یوٹیلٹی اسٹورز سمیت حکومتی مزید پڑھیں