چیئرمین پی ٹی آئی نے فیملی، وکلاء، ذاتی معالج سے جیل میں ملاقات کی اجازت کیلئے انٹرا کورٹ اپیل دائرکر دی

اسلام آبا د(آن لائن)چیئرمین پی ٹی آئی نے فیملی، وکلاء، ذاتی معالج سے جیل میں ملاقات کی اجازت کیلئے انٹرا کورٹ اپیل دائرکر دی،وکیل شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی،درخواست میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے مزید پڑھیں

سابق آرمی چیف و سابق ڈی جی آئی ایس آئی کو نوٹس جاری

اسلام آباد(آن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ نے ریٹائرمنٹ کے بعد قانونی رکاوٹ توڑنے،مختلف ایونٹس کو غلط اور من گھڑت طریقے سے بیان کرنے کے الزام میں ایف آئی اے، سابق آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ اور سابق ڈی جی آئی مزید پڑھیں

امریکہ نے اسرائیل کا ساتھ دیا لیکن مسلم دنیا خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے: سراج الحق

تیمرگرہ (آن لائن) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ فلسطینی ظلم اور ظالمانہ قبضے کے خلاف لڑ رہے ہیں اور مسلمان حکمران ڈر رہے ہیں۔ امریکہ نے اسرائیل کا ساتھ دیا اور لیکن مسلم دنیا خاموش تماشائی مزید پڑھیں

نوازشریف نے کبھی انتقام نہیں لیا، حمزہ شہباز

لاہور(آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے نائب صدر حمزہ شہبازشریف نے کہا ہے کہ تاریخ گواہ ہے نوازشریف نے کبھی انتقام نہیں لیا۔حمزہ شہبازشریف نے ایک بیان میں کہا کہ قوم کا اتحاد، معاشی بحالی اور مہنگائی سے عوام مزید پڑھیں

غاصب اسرائیلی فوج کیخلاف اپنی آزادی کیلئے لڑنا فلسطینیوں کا حق ہے، مریم نواز

لاہور(آن لائن)مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر و سینیئر نائب صدر مریم نواز نے فلسطینیوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔اپنے بیان میں مریم نواز نے کہا غاصب اسرائیلی فوج کے خلاف اپنی آزادی کیلئے لڑنا فلسطینیوں کا حق مزید پڑھیں

نجکاری کمیشن آج سے پی آئی اے کے مالی معاملات سنبھال لے گا

اسلام آباد(آن لائن) نجکاری کمیشن کل سے پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائنز کے مالی معاملات کا کنٹرول سنبھال لے گا۔ذرائع کے مطابق نجکاری کمیشن 9 اکتوبر سے پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائنز کے مالی معاملات کا کنٹرول سنبھال لے گا جب کہ مزید پڑھیں

عالمی بینک کی 50 ہزار سے کم تنخواہ پر ٹیکس عائد کرنے کی تجویز واپس

اسلام آباد(آن لائن) عالمی بینک نے 50 ہزار ماہانہ تنخواہ لینے والے افراد پر ٹیکس عائد کرنے کی تجویز واپس لے لی۔عالمی بینک نے اپنی تجویز واپس لیتے ہوئے کہا ہے کہ تجویز 2019 کے اعداد و شمار کی بنیاد مزید پڑھیں