ہم تعصب اور کینہ پروری والی سیاست نہیں کریں گے،مرتضیٰ وہاب

کراچی (آن لائن)پیپلزپارٹی کے رہنما مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ ہم تعصب اور کینہ پروری والی سیاست نہیں کریں گے۔پیپلزپارٹی کے رہنما مرتضیٰ وہاب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہاں کے لوگوں کی محبت کا شکر گزار مزید پڑھیں

اگر سسٹم نے ڈیلیور کرنا ہے تو شفاف الیکشن لازمی ہوگا،راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد(آن لائن)اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ اگر سسٹم نے ڈیلیور کرنا ہے تو شفاف الیکشن لازمی ہوگا،اگر الیکشن متنازعہ بنائے گئے تو نئی حکومت کیسے ملک چلائے گی۔الیکشن نہ ہونے سے متعلق خدشات بار مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کی لیگل ٹیم کا عمران خان کو سپریم کورٹ میں پیشی کا مشورہ

اسلام آباد(آن لائن)تحریک انصاف کی آئینی وقانونی ٹیم نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کوسپریم کورٹ میں پیش ہونے کامشورہ دیاہے اس حوالے سے حتمی فیصلہ اگلے 48گھنٹوں میں سامنے آنے کاامکان ہے۔لیگل ٹیم کے سربراہ حامدخان حتمی مشاورت مزید پڑھیں

سی اے اسے کا سالانہ آڈٹ کرنے کیلئے انٹر نیشنل سول ایوی ایشن آرگنائزیشن کی 7 رکنی ٹیم پاکستان پہنچ گئی

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان سول ایوی ایشن کے سالانہ آڈٹ اور یورپ میں پاکستانی ایرلائنز کی پروازوں کی بحالی کی جانچ پڑتال کرنے کیلئے انٹر نیشنل سول ایوی ایشن آرگنائزیشن کی 7 رکنی ٹیم اتوار کو پاکستان پہنچ گئی۔ عالمی سول مزید پڑھیں

اسلام آباد میں پھلوں اور سبزیوں کی قیمتیں آسمان پر پہنچ گئیں، شہری پریشان

اسلام آباد(آن لائن)پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے باوجود مہنگائی کم نہ ہو سکی، ملک بھر میں اشیائے ضروریہ کی قیمتیں آسمان پر پہنچ گئی ہیں،اسلام آباد میں پھل اور سبزیاں مہنگے داموں فروخت ہونے کے باعث غریبوں کی مزید پڑھیں

میانوالی میں ایئر فورس بیس پردہشتگردوں کا حملہ ناکام، کومبنگ آپریشن میں تمام9 دہشت گرد واصل جہنم

راولپنڈی،میانوالی(آن لائن) سیکیورٹی فورسز نے پاک فضائیہ کے ٹریننگ ایئر بیس پر دہشت گرد حملے کو ناکام بنا دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ہفتہ کی صبح پاک فضائیہ کے میانوالی ٹریننگ ایئر مزید پڑھیں

شہباز شریف نے اسحاق ڈار کو پارٹی کے الیکشن سیل کا چیئرمین مقرر کر دیا

لاہور (آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم شہباز شریف نے سینیٹر اسحاق ڈار کو پارٹی کے الیکشن سیل کا چیئرمین مقرر کر دیا۔پارٹی سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے۔سابق وزیراطلاعات و مزید پڑھیں

نگران وزیراعظم کا نیپال میں زلزلے سے ہونیوالے نقصان پراظہار افسوس

اسلام آباد(آن لائن) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے نیپال میں زلزلے سے ہونے والے جانی و مالی نقصان پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعظم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر پیغام میں لکھا مزید پڑھیں

منی لانڈرنگ کیس، مونس الہی کو گرفتار کرکے16نومبرکو پیش کرنے کا حکم

لاہور(آن لائن) عدالت نے منی لانڈرنگ کیس میں پی ٹی آئی رہنما چوہدری مونس الہی کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ایف آئی اے منی لانڈرنگ کیس میں عدالت کی جانب سے سابق وفاقی وزیر اور پاکستان تحریک مزید پڑھیں