کسی کو بھی انتخابی نشان بلے کی پیشکش نہیں کی گئی،الیکشن کمیشن

اسلام آباد(آن لائن)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کہا ہے کہ پرویز خٹک سمیت کسی کو بھی انتخابی نشان ”بلے“ کی پیشکش نہیں کی گئی۔ تفصیل کے مطابق چیئرمین پاکستان تحریک انصاف پی پرویز خٹک کو انتخابی نشان بلے کی پیشکش مزید پڑھیں

سینیٹ اجلاس آج ہوگا، 12 نکاتی ایجنڈا جاری

اسلام آباد(آن لائن)سینیٹ اجلاس آج (منگل کو) صبح ساڑھے دس بجے ہوگا۔ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی اجلاس کی صدارت کرینگے۔ اجلاس کے لئے 12 نکاتی ایجنڈا جاری کردی گیا ہے۔دی موشن پکچرز ترمیمی بل 2023 اور ڈیپازٹ پروٹیکشن کوآپریشن ترمیمی مزید پڑھیں

مسلم لیگ ن نے قومی اسمبلی میں اقلیتی نشستوں کی ترجیحی فہرست بھی جاری کردی

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان مسلم لیگ ن نے قومی اسمبلی میں اقلیتی نشستوں کی ترجیحی فہرست بھی جاری کردی۔پاکستان مسلم لیگ ن نے مختلف اقلیتوں سے تعلق رکھنے والے 10 ممبران کی ترجیحی فہرست الیکشن کمیشن میں جمع کروا دی،سابق مزید پڑھیں

پاک فضائیہ کی قائداعظم محمد علی جناح کے یوم پیدائش کی مناسبت سے ویڈیو جاری

اسلام آباد(آن لائن) پاک فضائیہ نے بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کے یوم پیدائش کی مناسبت سے مختصر ویڈیو جاری کردی۔25 دسمبر، 2023: پاک فضائیہ کے شعبہ تعلقات عامہ نے قائداعظم محمد علی جناح کے یوم پیدائش کی مناسبت مزید پڑھیں

بانی پاکستان قائد اعظم محمدعلی جناح کا یوم پیدائش پیر کو منایا گیا

کراچی(آن لائن) بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کا یوم پیدائش(پیر) کو ملک بھر میں منایا گیا، مرکزی تقریب کراچی میں بانی پاکستان کے مزار پر ہوئی، پاکستان ملٹری اکیڈمی(کاکول) کے چاق چوبند دستے نے گارڈز کے فرائض سنبھال مزید پڑھیں

پرامن احتجاج کی ہر ایک کو اجازت ہے، بلوچستان سے آئے مظاہرین کے مسائل حل کرنا چاہتے ہیں، مرتضیٰ سولنگی

اسلام آباد (آن لائن)نگران وفاقی وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہپرامن احتجاج کی ہر ایک کو اجازت ہے،ہم بلوچستان سے آئے مظاہرین کے مسائل حل کرنا چاہتے ہیں، کوشش ہے کہ مذاکرات کے ذریعے اس مسئلہ کے حل مزید پڑھیں

وفاقی دارالحکومت میں 2023 میں امن وامان کی ابتر صورتحال رہی

اسلام آباد(آن لائن) وفاقی دارالحکومت میں 2023 میں امن وامان کی ابتر صورتحال رہی،20دسمبر 2023تک شہر میں کتنے جرائم رپورٹ ہوئے کرائم ڈیٹا حاصل کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق20دسمبر 2023 تک شہر اقتدار میں 185افراد کو قتل کردیا گیا،اسلام آباد مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری نے الیکشن لڑنے کیلئے اپنا حلقہ تبدیل کرلیا

لاہور (آن لائن) پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو این اے 128کی بجائے این اے 127 سے الیکشن لڑیں گے۔چیئرمین پیپلزپارٹی لاہور سے اپنی والدہ کے آبائی حلقہ سے انتخابات میں حصہ لیں گے، اسی لیے بلاول بھٹو زرداری نے این مزید پڑھیں

مذاہب اور ثقافتوں کا تنوع پاکستان کے لیے باعث استحکام ہے، ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آباد (آن لائن) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہاہے کہ ہمارے مسیحی بھائیوں کے دلوں میں ایک خاص مقام کی حامل کرسمس مسرت، غور و فکر اور خوشی منانے کا موقع ہے۔ حضرت عیسیٰ (ع) کی محبت، ہمدردی مزید پڑھیں

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے ہاؤسنگ اینڈ ورکس کا اجلاس کل(منگل) کو پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا

اسلام آباد(آن لائن) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے ہاؤسنگ اینڈ ورکس کا اجلاس چیئرمین سینیٹر حاجی ہدایت اللہ کی سربراہی میں کل بروز منگل پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہوگا۔اجلاس میں فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاؤسنگ فاؤنڈیشن کے سابق ڈی جی شیر مزید پڑھیں