پی ٹی آئی راولپنڈی میں سیاسی طاقت کا مظاہرہ کرنے کو تیار

راولپنڈی(آن لائن) پی ٹی آئی راولپنڈی میں سیاسی طاقت کا مظاہرہ کرنے کو تیار ہے۔پاکستان تحریک انصاف نے راولپنڈی لیاقت باغ میں جلسہ کرنے کی تیاری کر لی۔ پی ٹی آئی نے راولپنڈی لیاقت باغ میں جلسہ کرنے کی درخواست مزید پڑھیں

جیل میں قید شخص کے خلاف بات کرنا پٹھانوں کی روایت نہیں، مولانا فضل الرحمان

ٹانک (آن لائن) جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ جیل میں قید شخص کے خلاف بات کرنا پٹھانوں کی روایت نہیں،اگر عمران خان جیل میں نہ ہوتا تو جنگ کرنے کا مزا آتا۔ مزید پڑھیں

ساؤتھ ایشین گیمز کی میزبانی کرنی ہے یا نہیں؟ فیصلہ دفتر خارجہ کرے گا

لاہور (آن لائن ) ساؤتھ ایشین گیمز کے 14ویں ایڈیشن کی میزبانی کے حوالے سے بدھ کو سٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں کمیٹی نے ایونٹکی میزبانی کے فیصلے پر دفتر خارجہ سے مشاورت کا فیصلہ کیا۔ پاکستان کی مزید پڑھیں

پی ٹی آئی رہنما اور امیدوار علی بخاری ایڈوکیٹ اور شعیب شاہین کی لیول پلیئنگ فیلڈ نہ ملنے کی شکایات

اسلام آباد (آن لائن) اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی رہنما اور امیدوار علی بخاری ایڈوکیٹ اور شعیب شاہین کی لیول پلیئنگ فیلڈ نہ ملنے کی شکایات سپورٹرز کو ہراساں کرنے سے روک دیاہے۔اوراسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف مزید پڑھیں

نوجوانوں کی ذہنی صلاحیتیں بڑھانے والے کھیلوں کا فروغ ضروری ہے: نگران وزیراعظم

اسلام آباد (آن لائن) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ نوجوانوں کے لیے ذہنی صلاحیتوں کو بڑھانے والے کھیلوں کا فروغ بے حد ضروری ہے، دنیا بھر میں بہت سے کھلاڑیوں نے مختلف شعبوں میں اپنے اپنے مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس کا تفصیلی فیصلہ جاری

اسلام آباد (آن لائن) اسلام آباد کی احتساب عدالت نے بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے 23صفحات پر مشتمل مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی ہی وہ واحد جماعت ہے جو آپ کے مسائل کو بخوبی جانتی ہے،آصفہ بھٹو

سانگھڑ(آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما اور سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو شہید کی صاحبزادہ آصفہ بھٹو نے کہا ہے کہ آٹھ فروری کو تیر پر نشان لگا کر بلاول کو وزیراعظم بنائیں اور اپنے حقوق کا تحفظ کریں، غربت مزید پڑھیں

ایران میں 9 پاکستانیوں کا قتل غیرانسانی عمل تھا،ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان نے کہا ہے کہ ایران میں 9 پاکستانیوں کا قتل غیرانسانی عمل تھا، بھارت عالمی قوانین اور اقوام متحدہ کے چارٹر کی خلاف ورزیاں کررہا ہے، 5 فروری بھارت کے غیر قانونی زیرقبضہ جموں و کشمیر مزید پڑھیں