الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس،سکیورٹی پلان کی منظوری دیدی

اسلام آباد(آن لائن)عام انتخابات میں امن وامان کی صورت حال بہتر رکھنے کیلئے سکیورٹی پلان کی منظوری دیدی۔جمعرات کے روزیہاں الیکشن کے حوالے سے ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا جس میں تمام ریٹرننگ افسران، پولیس اور مزید پڑھیں

انتخابات ہر صورت 8 فروری کو ہی ہونگے، ہمیں یقین دلایا گیا ہے کہ سکیورٹی فراہم کی جائے گی اور انٹرنیٹ بھی بند نہیں ہو گا،چیف الیکشن کمشنر

اسلام آباد(آن لائن)چیف الیکشن کمشنر سلطان سکندرراجہ نے کہا ہے کہ انتخابات ہر صورت 8 فروری کو ہی ہونگے اس میں کوئی دوسری رائے نہیں،صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہناتھا کہ ہمیں یقین دلایا گیا ہے مزید پڑھیں

عام انتخابات،سکولوں کو 3فروری سے11فروری تک چھٹیاں ملیں گی

ا سلام آباد(آن لائن)عام انتخابات،سکولوں کو 3فروری سے11فروری تک چھٹیاں ملیں گی۔ذرائع کے مطابق 8فروری کو ہونے والے عام انتخا بات کی وجہ سے سکولوں میں 9روز کی طویل چھٹیاں ہونے کا امکان ہے ذرائع کے مطابق کل بروز ہفتہ مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کارکن اپنا غصہ 8 فروری کوووٹ کے ذریعے نکالیں گے، اسد قیصر

پشاور(آن لائن)پی ٹی آئی کے رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ 8 فروری کو پی ٹی آئی کارکن اپنا غصہ ووٹ کے ذریعے نکالیں گے۔ایک بیان میں اسد قیصر نے کہا عمران خان اور مزید پڑھیں

موسمی خرابی سے فلائٹ شیڈول پھر متاثر،متعدد پروازیں منسوخ

اسلام آباد(آن لائن)ملک میں موسمی خرابی سے فلائٹ شیڈول پھر متاثر ہونے کے باعث جمعرات کی 11 پروازیں منسوخ اور 2 کو دیگر ایئرپورٹس پر منتقل کردیا گیا۔ملک کے بالائی علاقوں میں موسمی تبدیلی اور دھند کی وجہ سے فلائٹ مزید پڑھیں

پاکستان تحریک انصاف کے انٹراپارٹی انتخابات کا باضابطہ شیڈول جاری

اسلام آباد(آن لائن)تحریک انصاف کے فیڈرل الیکشن کمشنر روف حسن کی جانب سے انٹراپارٹی انتخابات کا شیڈول جاری کردیا گیا۔شیڈول کے مطابق تحریک انصاف کے انٹراپارٹی انتخابات 5 فروری بروز سوموار منعقد کروائے جائیں گے۔پاکستان تحریک انصاف کے تمام رجسٹرد مزید پڑھیں

12کروڑ 80 لاکھ ووٹرز کا اندارج کیا گیا،خواتین ووٹرزکی تعداد میں ریکارڈ اضافہ ہوا، فافن

اسلام آباد(آن لائن)فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک (فافن)نے کہا ہے کہ ملک میں ریکارڈ ووٹرز کا اندراج ہوا، جس میں خواتین ووٹرز کے رجحان میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔فافن نے انتخابی فہرستوں کے حوالے سے اپنی رپورٹ میں بتایا مزید پڑھیں

میں بانی پی ٹی آئی کی بیوی کے جیل جانے پر خوش نہیں ہوں، مریم نواز

نواز شریف نے اپنا مقدمہ ثاقب نثار پر نہیں اللہ پرچھوڑا تھا،آ ٹھ فروری کو شیر پر مہر لگا کر ملک کی تقدیر بدلیں انتخابی جلسے سے خطاب نارووال (آن لائن)مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا مزید پڑھیں

تحریک انصاف کا ایک ہفتے میں دوبارہ انٹرا پارٹی الیکشن کروانے کا فیصلہ، رؤف حسن چیف الیکشن کمشنر مقرر

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان تحریک انصاف نے انٹرا پارٹی الیکشن کروانے کا فیصلہ کرلیا، رؤف حسن تحریک انصاف کا چیف الیکشن کمشنر مقرر کردیا گیا۔میڈیارپورٹ کے مطابق تحریک انصاف کی جنرل باڈی کا اجلاس ہوا جس میں انٹرا پارٹی الیکشن مزید پڑھیں

الیکشن کے بعد پیپلز پارٹی کسی بھی پارٹی سے اتحاد کرسکتی ہے، آصف زرداری

اسلام آباد (آن لائن) سابق صدر آصف زرداری نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو کو وزیراعظم بنانے کے لیے حکمت عملی پر کام جاری ہے، الیکشن کے بعد پیپلز پارٹی کسی بھی پارٹی سے اتحاد کرسکتی ہے۔انہوں نے یہ باتیں مزید پڑھیں