نواز شریف، بلاول اور ایم کیو ایم نورا کشتی لڑ رہے ہیں: حلیم عادل شیخ

کراچی(آن لائن)پاکستان تحریک انصاف سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ نواز شریف، بلاول بھٹو اور ایم کیو ایم نورا کشتی لڑ رہے ہیں۔کراچی کی اینٹی انکروچمنٹ عدالت میں سوسائٹی کی زمین پر قبضے کے کیس کی مزید پڑھیں

شعیب شاہین اور علی بخاری ایڈووکیٹ کی درخواستوں پر سماعت

اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی امیدواروں اور کارکنوں کو ہراساں نہ کرنے کا حکم دے دیا۔پی ٹی آئی نامزدامیدواروں کی انتخابی مہم کی اجازت اور ہراساں کرنے سے روکنے کی درخواست پر اسلام ہائیکورٹ میں سماعت مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے پوسٹل بیلٹ پیپروں سے متعلق خبروں کو بے بنیاد قرار دیدیا

اسلام آباد(آن لائن) الیکشن کمیشن نے سوشل میڈیا پرپوسٹل بیلٹ پیپروں سے متعلق خبروں کو غلط اور بے بنیاد قرار دے دیا۔الیکشن کمیشن کے مطابق سوشل میڈیا پرپوسٹل بیلٹ پیپروں سے متعلق غلط اور بے بنیادخبریں پھیلائی جارہی ہیں، غلط مزید پڑھیں

الیکشن پر موبائل سروس، انٹرنیٹ بند کرنے کی گائیڈ لائن نہیں دی گئی، مرتضی سولنگی

اسلام آباد(آن لائن) نگراں وزیراطلاعات مرتضی سولنگی نے کہا ہے کہ الیکشن کے موقع پر موبائل سروس اور انٹرنیٹ بند کرنے کی کوئی گائیڈ لائن نہیں دی گئی۔نگراں وزیراطلاعات مرتضی سولنگی نے بیان میں کہا کہ سیکورٹی سنجیدہ مسئلہ ہے۔ مزید پڑھیں

پی سی بی کے نئے چیئرمین کا انتخاب آج ہو گا، محسن نقوی مضبوط امیدوار

لاہور(آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے نئے چیئرمین کا انتخاب پی سی بی گورننگ بورڈ کے خصوصی اجلاس میں آج منگل کو ہوگا۔پی سی بی گورننگ بورڈ کا خصوصی اجلاس دو پہر 2 بجے نیشنل کرکٹ اکیڈمی مزید پڑھیں

محکمہ موسمیات نے برف باری پر سیاحوں کیلئے نئی ایڈوائزری جاری کردی

اسلام آباد(آن لائن)محکمہ موسمیات نے سیاحوں کو خبردار کیا ہے کہ ملک کے شمالی حصوں میں معروف تفریحی مقامات پر مزید برف باری ہوسکتی ہے۔ پاکستان ڈزاسٹر مینیجمنٹ اتھارٹی نے بھی سیاحوں کو برف باری والے تفریحی مقامات کی سیر مزید پڑھیں

مسئلہ کشمیر حل کئے بغیر دنیا میں امن کی ضمانت نہیں دی جا سکتی: شہباز شریف

لاہور(آن لائن) صدر مسلم لیگ ن اور سابق وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر حل کئے بغیر دنیا میں امن کی ضمانت نہیں دی جا سکتی۔یوم یکجہتی کشمیر پر سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے مزید پڑھیں

کشمیر میں ہندواکثریت لانے کی کوشش ہورہی ہے، مشعال ملک

اسلام آباد(آن لائن)نگران وزیراعظم کی معاون خصوصی اورکشمیری رہنما مشعال ملک نے کہا کہ ستمبر کے الیکشن میں کشمیر میں ہندو اکثریت لانے کی کوشش ہو رہی ہے۔یوم یکجہتی کشمیر کی مناسبت سے اپنے بیان میں مشعال ملک کا کہنا مزید پڑھیں

بھارتی قابض افواج مظالم کے باوجود کشمیری عوام کے جذبے کو کم کرنے میں ناکام رہی ہیں،آئی ایس پی آر

راولپنڈی(آن لائن) یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر مسلح افواج کی جانب سے بھی کشمیریوں کو ان کے عزم اور دلیرانہ جدوجہد پر خراج تحسین پیش کیا گیا ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کا کہنا مزید پڑھیں

ڈی آئی خان میں تھانے پر دہشت گردوں کا حملہ،10پولیس اہلکار جام شہادت نوش کرگئے

ڈی آئی خان(آن لائن) ڈیرہ اسماعیل خان میں تھانے پر دہشتگردوں کے حملے میں 10 پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔پولیس کے مطابق ڈی آئی خان کی تحصیل درابن کے تھانے پر رات گئے دہشت گردوں نے حملہ کیا جس کے نتیجے مزید پڑھیں