جب تک ہمارا مینڈیٹ بحال نہیں ہوتا احتجاج جاری رہے گا: لطیف کھوسہ

لاہور (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ یہ حکومت آئین و قانون کو نہیں مانتی، یہ سمجھتے ہیں ڈنڈا شاہی سے حکمرانی کرلیں گے،جب تک ہمارا مینڈیٹ بحال نہیں ہوتا احتجاج جاری رہے مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف نے آئینی، قانونی اصلاحات پر خصوصی کمیٹی تشکیل دیدی

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے آئینی، قانونی اصلاحات پر خصوصی کمیٹی تشکیل دیدی۔وزیر اعظم شہباز شریف نے وفاقی وزیر اعظم نذیر تارڑ اور وفاقی وزیر سینیٹر اسحاق ڈار کو ٹاسک سونپ دیا۔کمیٹی میں مخدوم علی خان، زاہد حامد، صدر مزید پڑھیں

شہباز شریف کو ملک کو بحران سے نکالنے کے لئے بانی پی ٹی آئی سمیت سب سے بات کرناہو گی،سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد(آن لائن)سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ شہباز شریف کو ملک کو بحران سے نکالنے کے لئے بانی پی ٹی آئی سمیت سب سے بات کرناہو گی۔ موجودہ حکومت میں مسائل حل کرنے کی صلاحیت نہیں۔انہوں مزید پڑھیں

صدر، وزیر اعظم اور وفاقی کابینہ کے حلف کے بعد ٹوئٹر کی جزوی سروس بحال

اسلام آباد(آن لائن)صدر مملکت ا?صف علی زرداری، وزیر اعظم شہباز شریف اور وفاقی کابینہ کی جانب سے حلف اٹھائے جانے کے بعد 11 مارچ کی شام کو ٹوئٹر کی سروس جزوی طور پر بحال ہوگئی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان بھر مزید پڑھیں

’اب یا کبھی نہیں‘ کا مرحلہ آگیا ہے، وقت کا ضیاع برداشت نہیں کروں گا، قرض کی نہیں اب سرمایہ کاری کی بات کروں گا، سب سے بڑا امتحان قیمتوں کو کنٹرول کرنا ہے ،

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ’اب یا کبھی نہیں‘ کا مرحلہ آگیا ہے، وقت کا ضیاع برداشت نہیں کروں گا۔ قرض کی نہیں اب سرمایہ کاری کی بات کروں گا۔ سب سے بڑا امتحان قیمتوں کو کنٹرول مزید پڑھیں

جسٹس نعیم اختر افغان نے بطور سپریم کورٹ جج کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد (آن لائن)جسٹس نعیم اختر افغان نے بطور سپریم کورٹ جج اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا،چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے جسٹس نعیم اختر افغان سے عہدے کا حلف لیا، حلف برداری کی تقریب سپریم کورٹ میں ہو ئی،سپریم مزید پڑھیں

حکمران بزدلانہ رویہ ترک کرکے غزہ کے بارے میں جرات مندانہ عملی اقدامات کرے: سراج الحق

اسلام آباد (آن لائن) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ اگر غزہ میں جنگ بندی نہ کی گئی توجماعت اسلامی 27رمضان کو امریکی سفارتخانے کی طرف ملین مارچ کرے گی۔جب لاکھوں لوگ اسلام آباد پہنچیں گے تو ہم مزید پڑھیں

وزیر اعلی مریم نواز نے رمضان نگہبان پیکیج کی گھروں میں ترسیل کی ڈیجیٹل مانیٹرنگ کا حکم دیدیا

لاہور (آن لائن) وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے گھروں رمضان پیکیج کی ترسیل کی ڈیجیٹل مانیٹرنگ کا حکم دیدیا، وزیر اعلیٰ مریم نواز نے بغیر اطلاع پونچھ ہاؤس میں ماڈل رمضان بازار کنٹرول روم کا دورہ کیا اور صوبائی مزید پڑھیں

صدر آصف زرداری کو صدارتی پروٹوکول اور سکیورٹی فراہم کردی گئی

اسلام آباد(آن لائن) نومنتخب صدر آصف زرداری کو صدارتی پروٹوکول اور سکیورٹی فراہم کردی گئی۔نومنتخب صدر کا اہم سامان ایوان صدر منتقل کر دیاگیا،سامان آصف زرداری کی پرسنل سیکرٹری رخسانہ بنگش کی نگرانی میں منتقل کیا گیا۔