پاکستان ریلوے نے عید الفطر پر چلنے والی خصوصی چار ٹرینوں کے شیڈیول کا اعلان کر دیا

لاہور (آن لائن) پاکستان ریلوے نے عید الفطر پر چلنے والی خصوصی چار ٹرینوں کے شیڈیول کا اعلان کر دیا۔ پہلی خصوصی ٹرین سات اپریل کو کراچی سے شام چھ بجے پشاور کے لیے روانہ ہوگی۔ خصوصی ٹرین کراچی سے مزید پڑھیں

حنیف عباسی چھوٹے بھائی ہیں،سیاسی جماعتوں میں اختلاف رائے ہو تا ہے،جاوید لطیف

اسلام آباد(آن لائن)مسلم لیگ ن کے رہنماء جاوید لطیف نے کہا ہے کہ حنیف عباسی چھوٹے بھائی ہیں،سیاسی جماعتوں میں اختلاف رائے ہو تا ہے۔الیکٹ ہونے کے بعد حنیف عباسی کی سوچ بدلی ہے جس سے مجھے دکھ ہوا ہے۔حنیف مزید پڑھیں

ڈالرکی قیمت کم ہو یا زیادہ کمپنیوں کی طرف سے اضافے کی درخواست آ جا تی ہے،مصدق ملک

اسلام آباد (آن لائن)وزیر پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ گیس کی قیمتوں میں اضافے کے حوالے سے تحفظات ہیں،ڈالرکی قیمت کم ہو یا زیادہ کمپنیوں کی طرف سے اضافے کی درخواست آ جا تی ہے، صحافیوں سے غیر مزید پڑھیں

وزیر اعظم کاگیس کی قیمت میں حالیہ اضافے پر برہمی کا اظہار

اسلام آباد(آن لائن)وزیر اعظم شہباز شریف نے گیس کی قیمت میں حالیہ اضافے پر برہمی کا اظہار کیا اور اگرا اور گیس کمپنیوں کی کارکردگی کاجائزہ لینے کیلئے احکامات جاری کر دیئے،وزیر اعظم نے وزارت توانائی کو ایک سے 3 مزید پڑھیں

اسدقیصر کی لابی متحرک ہوگئی،یہ لابی عمر ایوب کی جگہ اسد قیصرکو اپوزیشن لیڈر بنوانا چاہتی ہے

اسلام آباد(آن لائن)قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈراورپارلیمانی لیڈرکے معاملے پرتحریک انصاف میں اختلافات کھل کرسا منے آگئے۔ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کے سابق سپیکر اسد قیصر کی لابی متحرک ہوگئی، قومی اسمبلی یہ لابی عمر ایوب کی جگہ اسد قیصر مزید پڑھیں

وزیراعلی پنجاب سے وفاقی وزیر خزانہ کی ملاقات، معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال

لاہور (آن لائن) وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف سے وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے ملاقات کی۔ملاقات میں ملکی معاشی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور زیر بحث آئے، وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے وزیر اعلی مریم نواز مزید پڑھیں

معیشت کی بہتری حکومت کی اولین ترجیح ہے، اعظم نذیر تارڑ

لاہور (آن لائن)وفاقی وزیر قانون و انصاف اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ معیشت کی بہتری حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیراعظم شہباز شریف کی قیادت میں ملک معاشی ترقی کی راہ پر گامزن ہوگا۔وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت مزید پڑھیں

اسپیکر قومی اسمبلی نے فلسطین کا مقدمہ بین الاقوامی پارلیمانی فورم پر اٹھا دیا

اسلام آباد(آن لائن)سپیکرقومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے نہتے فلسطینیوں پر مظالم عالمی برادری کی مجرمانہ خاموشی، جمہوریت اور عالمی انصاف کے منہ پرطمانچہ قرار دیدیا۔ جنیوا میں منعقدہ 148ویں بین الپارلیمانی یونین سے تاریخی خطاب میں پاکستانی پارلیمان کے مزید پڑھیں

رمضان کے پہلے عشرے میں 10 لاکھ روزہ داروں کی روضہ رسول پر حاضری

مدینہ منورہ(آن لائن) رمضان کے بابرکت مہینے کے پہلے عشرے میں مسجد نبوی میں نمازیوں کی بڑی تعداد میں آمد ریکارڈ کی گئی ہے۔مسجد نبوی ﷺ کے انتظامی امور کے ذمہ دار ادارے کے مطابق ماہ صیام کے دوران مسجد مزید پڑھیں