چیئرمین جوائنٹ چیف آف سٹاف کمیٹی اور افواج پاکستان کے سربراہان کی قوم کو مبارکباد

راولپنڈی (آن لائن) چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا، پاک فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر، بحری فوج کے سربراہ ایڈمرل نوید اشرف اور پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے مزید پڑھیں

آئیے ہم سب مل کر امید، حوصلہ اور عزم کے ساتھ آگے بڑھیں، بلاول بھٹو

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ یوم پاکستان ملک کے بانیان کی جدوجہد کو اور ترقی کی جانب اجتماعی سفر کو سلام پیش کرنے کا دن ہے۔ آئیے ہم سب مزید پڑھیں

کسی بھی قوت کو پاکستان کو غیر مستحکم نہیں کرنے دیں گے، صدر مملکت

اسلام آباد (آن لائن) صدر مملکت آصف زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان کی سالمیت پر کوئی سمجھوتا نہیں ہوگا، پاکستانی قوم اور مسلح افواج کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کے لئے بھر پور طریقے سے تیار مزید پڑھیں

اطلاع تھی بڑے اجتماعات کو نشانہ بنایا جانا تھا،ترجمان:کوئی خدشہ تھا تو اس کے شواہد دیئے جائیں،روس

واشنگٹن(آن لائن) امریکہ نے کہا ہے کہ روس کو ممکنہ حملے کی وارننگ پہلے ہی کر دی تھی،قومی سلامتی کونسل کی ترجمان ایڈرین واٹسن نے کہا ہے کہ امریکی حکومت کے پاس ماسکو میں دہشت گرد حملے کے منصوبے کی مزید پڑھیں

مشکل وقت میں پاکستان روس کے ساتھ ہے، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے ماسکو میں کروکس ایکسپو سینٹر میں فائرنگ کی مذمت کرتے ہوئے قیمتی جانوں کے ضیاع پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیاہے۔ ایکس پر اپنے ایک بیان میں وزیر اعظم نے کہا کہ روسی مزید پڑھیں

ہمیں اپنے اختلافات کو بھول کر ایک متحد قوم کے طور پر کام کرنا چاہیے،عطاء تارڑ

اسلام آ باد(آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے یوم قرارداد پاکستان کے موقع پر پیغام میں کہا ہے کہ آج ہم یوم قرارداد پاکستان منا رہے ہیں، یہ ایک ایسا دن ہے جس نے ہمارے لئے مزید پڑھیں

پوائنٹ آف سیل سسٹم کیلئے کاروباری اداروں کو ایف بی آر کے منظور کردہ سافٹ ویئر اور ہارڈویئر نصب کرنا ہوں گے

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی حکومت نے ملک بھر میں درجنوں کاروباروں کیلئے پوائنٹ آف سیل سسٹم لازمی قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے یکم جولائی 2024 سے نجی سکولوں، ہسپتالوں، بڑے پرچون فروشوں، ہوٹلوں، مزید پڑھیں

وفاقی وزیر عبدالعلیم خان کو حکومت میں ایک اور عہدہ مل گیا

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی وزیر عبدالعلیم خان کو اتحادی جماعتوں کی حکومت میں ایک اور عہدہ مل گیا، ان کو چیئرمین نجکاری کمیشن تعینات کردیا گیا، تعیناتی کا اطلاق فوری ہوگا، وزیراعظم کی منظوری کے بعد اسٹیبلشمنٹ ڈویڑن نے مزید پڑھیں

غزہ کی 35 فی صد عمارتیں ملبے کا ڈھیر، سیٹلائٹ فوٹیج کے خوفناک مناظر

مقبوضہ غزہ(آن لائن) اقوام متحدہ کے سیٹلائٹ سینٹر کی طرف سے تجزیہ کردہ سیٹلائٹ امیجز سے پتہ چلتا ہے کہ اسرائیلی جنگ کا شکار فلسطینی علاقے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی حملے کے دوران 35 فیصد عمارتیں تباہ ہوگئی ہیں۔غیرملکی مزید پڑھیں

شہریوں کو سستی اور معیاری اشیاء خورونوش فراہم کرنا حکومت پنجاب کی اولین ترجیح ہے، وزیراطلاعات پنجاب

لاہور (آن لائن) وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پرائس کنٹرول پروگرام پر کامیابی سے عملدرآمد ہو رہا ہے، شہری خود بتا رہے ہیں کہ پنجاب میں پہلی بار رمضان میں چیزیں سستی فروخت ہورہی ہیں۔ میڈیا سے مزید پڑھیں