مریم نواز وزیراعلیٰ سے ’پولیس آفیسر‘بن گئیں

لاہور(آن لائن)چوہنگ پولیس ٹریننگ کالج میں پاسنگ آؤٹ پریڈ ہوئی جس میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنے پولیس وردی میں ملبوس ہو کر پریڈ کا معائنہ کیا، انہوں نے اعلیٰ کارکردگی مزید پڑھیں

پٹرولیم مصنوعات 7 روپے فی لیٹر سستی ہونے کا امکان

اسلام آباد(آن لائن)عالمی مارکیٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ہوگئی جس کی وجہ پاکستان میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کی توقع ہے۔ ذرائع کے مطابق عالمی مارکیٹ میں پیٹرول 1.86 ڈالر سستا ہوکر 107.16 ڈالر مزید پڑھیں

ملک کے نوجوانوں پر سرمایہ کاری کریں گے۔نوجوانوں کے مسائل کے حل کے لئے پر عزم ہیں،وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہزاروں ڈالر کمانے والی بچیوں سے مل کر خوشی ہوئی۔انہوں نے کہا یہاں خواتین کی حواصلہ افزائی کرنے آیا ہوں۔نوجوان اس ملک کا مستقبل ہیں ان میں صلاحیتوں کی مزید پڑھیں

بارش برسانے والا ایک نیا سسٹم آج لاہور میں داخل ہو گا

لاہور (آن لائن) محکمہ موسمیات کے مطابق صوبائی دارالحکومت لاہور میں بارش برسانے والا ایک نیا سسٹم آج بروز جمعہ شہر میں داخل ہو گا جو 27اپریل سے 29اپریل تک کہیں ہلکی اور کہیں درمیانی بارش برسانے کا باعث بنے مزید پڑھیں

پنجاب حکومت صحافیوں کی فلاح و بہبود اور علاج معالجے کے حوالے سے کوئی کسر اٹھا نہ رکھے گی: سپیکر ملک محمد احمد خان

لاہور (آن لائن) سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان سے صدر لاہور پریس کلب ارشد انصاری، سیکرٹری پریس گیلری کمیٹی حسان احمد سمیت سنیئر صحافیوں نے ملاقات کی۔ ملاقات میں پنجاب اسمبلی پریس گیلری کمیٹی کے صدر اخلاق احمد مزید پڑھیں

پاک ایران گیس پائب لائن منصوبہ ہر صورت میں مکمل کیا جائے: حافظ نعیم الرحمن

لاہور (آن لائن) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ پاک ایران گیس پائب لائن منصوبہ ہر صورت میں مکمل کیا جائے، امریکا پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت بند کرے۔ احتجاج کرنے والی پی ڈی ایم مزید پڑھیں

انسولین سمیت 27 اہم ادویات کی قلت کا انکشاف‘ ڈریپ حکام نے تردید کردی

کراچی (آن لائن) ملک بھر میں جان بچانے والی ادویات کی قلت پیدو ہوگئی، انسولین سمیت 27 اہم ادویات کے میڈیکل اسٹورز پر دستیاب نہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور گرد مزید پڑھیں

گوادر میں چینی منصوبے سے پاک چین درآمدات و برآمدات میں 140 ملین ڈالر کا اضافہ

بیجنگ (آن لائن) گوادر میں چینی منصوبے سیپاک چین درآمدات و برآمدات میں 140 ملین ڈالر کا اضافہ ہو گیا،چینی شہرلین ای اورپاکستان کے درمیان درآمدی و برآمدی حجم جنوری سے مارچ 2024 کے دوران 220 ملین یوان تک پہنچ مزید پڑھیں

شیر افضل مروت کی حفاظتی منظور،پنجاب پولیس کو گرفتاری سے روک دیاگیا

اسلام آباد(آن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء شیر افضل مروت کی حفاظتی ضمانت منظور کرتے ہوئے پنجاب پولیس کو گرفتاری سے روک دیا،جسٹس طارق محمود جہانگیری نے شیر افضل مروت کی ضمانت کی درخواست پر مزید پڑھیں

محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی

اسلام آ باد(آن لائن) پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنماء فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا فضل الرحمان نام بتائیں کس نے اسمبلی بیچی اور کس نے خریدی، عوام نے مولانا فضل الرحمٰن کو مسترد مزید پڑھیں