حکومت گندم خریدنے کے ہدف میں 4ملین ٹن کا اضافہ کرے: جمشید اقبال چیمہ

لاہور (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما و سابق معاون خصوصی برائے فوڈ سکیورٹی جمشید اقبال چیمہ نے کہا ہے کہ حکومت گندم خریداری کا ہدف آدھا کرنے کی بجائے 4ملین ٹن مزید گندم خریدے تاکہ کسان کی مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے، مزار قائد پر حاضری

کراچی(آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے، مزار قائد پر حاضری دی،مزار قائد پر پھول چڑھائے۔فاتحہ خوانی کی،قبل ازیں گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے وزیراعظم شہباز شریف کا کراچی پہنچنے پر استقبال کیا۔وزارت عظمیٰ کا منصب مزید پڑھیں

ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری

اسلام آباد(آن لائن)ایران کے صدر کے دورہ کے اختتام پر پاکستان اور ایران کے درمیان مشترکہ اعلامیہ جاری کر دیا گیا،ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہر بلوچ نے کہا کہ وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف کی دعوت پر ایران کے صدر مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن این 86 میں دوبارہ گنتی اوراین اے 164کے فارم 47میں تبدیلی سے متعلق فیصلہ محفوظ

اسلام آباد(آن لائن) الیکشن کمیشن نے این 86 سرگودھا میں دوبارہ گنتی اوراین اے 164کے فارم 47میں تبدیلی کے حوالے سے فیصلے محفوظ کر لئے۔بدھ کے روز ممبر سندھ نثار درانی کی سربراہی میں 2 رکنی کمیشن نے این اے مزید پڑھیں

وفاق سستی روٹی دینا چاہتا ہے توکیا مسئلہ ہے،اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی دارالحکومت میں نان، روٹی کے سرکاری نرخ نامے کیخلاف درخواست پر ایڈیشنل اٹارنی جنرل، ایڈووکیٹ جنرل اور ڈی سی آفس سے ذمے دار افسر کو آج جمعرات کوپیش ہونے کا حکم دے دیاہے۔ مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ کا پیر تک بشری بی بی کے ٹیسٹ رپورٹ پیش کرنے کا حکم

اسلام آباد (آن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ نے بشریٰ بی بی کو زہر دیے جانے کے خدشے کے پیش نظر پیر تک ٹیسٹ کرواکر رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیدیا۔بدھ کواسلام آباد ہائی کورٹ میں سابق خاتون اول بشری بی مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے صارفین کے اعتماد کے اعشاریے جاری کر دیئے گئے

اسلام آباد(آن لائن)اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے صارفین کے اعتماد کے اعشاریے جاری کر دیئے گئے۔مارچ 2024 کے دوران صارفین کے اعتماد کے اعشاریے میں 1.9 پوائنٹس کااضافہ ہوا ہے۔ رپورٹ کے مطابق صارفین کے اعتماد کے اعتماد مزید پڑھیں

پی اے سی کے چیئرمین کیلئے شیر افضل مروت کی بجائے حکومت عامر ڈوگر کی حامی،اپوزیشن مروت کے نام سے پیچھے ہٹنے سے انکاری

اسلام آباد(آن لائن)چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے معاملہ پر سپیکر قومی اسمبلی اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کا ایک اور دور ناکام ہوگیا،ڈیڈ لاک برقرار ہے،حکومت شیر افضل کی جگہ عامر ڈوگر کی حامی ہے،ذرائع کے مطابق اپوزیشن نے شیر مزید پڑھیں

بجلی چوری کا خاتمہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کے بغیر ممکن نہیں ہے،بجلی چوری میں افسران ملوث پائے گئے ہیں ان کے خلاف کارروائی عمل میں لائی گئی،اویس لغاری

ا سلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیر برائے توانائی اویس خان لغاری نے کہا کہ بجلی چوری کا خاتمہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کے بغیر ممکن نہیں ہے بجلی چوری میں افسران ملوث پائے گئے ہیں ان کے خلاف کارروائی عمل مزید پڑھیں