کراچی کے بلدیاتی انتخابات سے متعلق الیکشن کمیشن نے فیصلہ محفوظ کرلیا

اسلام آباد (آن لائن)کراچی کے بلدیاتی انتخابات سے متعلق الیکشن کمیشن نے فیصلہ محفوظ کرلیا۔ چیف الیکشن کمیشن نے کہاکہ صوبائی حکومتیں کبھی بلدیاتی انتخابات نہیں کرانا چاہتیں،120 دن کے اندربلدیاتی انتخابات کرانے ہیں،مناسب وقت میں فیصلہ دیں گے۔چیف الیکشن مزید پڑھیں

سائفر جھوٹ ثابت،امریکی سازش کے بیانیے سے عمران خودپیچھے ہٹ گئے، سعد رفیق

اسلام آباد (آن لائن)وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ سائفر جھوٹ ثابت ہوچکا، امریکی سازش کے بیانیے سے عمران خان خود پیچھے ہٹ گئے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں خواجہ سعد رفیق مزید پڑھیں

عمران خان کو وقت بڑے اچھے طریقے سے بے نقاب کر رہا ہے، حمزہ شہباز

لاہور(آن لائن)مسلم لیگ ن کے رہنما، اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ آہستہ آہستہ وقت عمران خان کو بڑے اچھے طریقے سے بے نقاب کر رہا ہے۔ لاہور کی احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو مزید پڑھیں

وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے آئیڈیاز 2022 کا افتتاح کردیا

کراچی (آن لائن)وزیرخارجہ بلاول بھٹو نے بین الاقوامی دفاعی نمائش آئیڈیاز 2022 کا افتتاح کردیا۔بین الاقوامی دفاعی نمائش آئیڈیاز 2022 کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پاکستان ڈیفالٹ کے خطرے سے نکل چکا مزید پڑھیں

شہباز شریف کو کورونا ہو گیا

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف کا ایک بار پھر کورونا ٹیسٹ پازیٹو آ گیا۔وفاقی وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے ٹوئٹ میں بتایا کہ وزیراعظم شہباز شریف کورونا میں مبتلا ہوگئے ہیں، شہباز شریف کی دو روزسے طبیعت ناسازتھی، جس کے بعد مزید پڑھیں

آرمی چیف کی تعیناتی وزیراعظم کی صوابدید، فیصلہ بھی وہی کریں گے، خواجہ آصف

اسلام آباد(آن لائن) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ آرمی چیف کی تعیناتی وزیراعظم کی صوابدید ہے اور فیصلہ بھی وہی کریں گے۔عمران خان ہمیشہ کچھ بھی کہہ کر مکر جاتا ہے۔ یہاں میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں

عمران خان نے ملک کیلئے اپنی زندگی خطرے میں ڈالی،اسد عمر

جڑانوالہ(آن لائن)تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری اسد عمر کا کہنا ہے کہ عمران خان نے پاکستان کیلئے اپنی زندگی خطرے میں ڈالی۔جو اپنے کپتان سے بے وفائی کرے گا اس کی سیاست ختم ہو جائے گی،مجھے یقین ہے کہ قوم مزید پڑھیں

عمران خان نے سیاسی تاریخ کا سب سے بڑا یوٹرن لے لیا،شیری رحمان

اسلام آباد (آن لائن)وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان کا عمران خان کے سائفر کے حوالے سے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ یو ٹرن خان نے اپنی دوہری سیاسی تاریخ کا سب سے بڑا یوٹرن لے مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی وزیر اعظم سمیت پی ڈی ایم کے کسی بھی رہنما سے ملنے کو تیار نہیں

اسلام آباد (آن لائن)سابق وزیر اعظم عمران خان کے ہٹ دھرمی پر مبنی رویئے اور سخت شرائط کی وجہ سے لاہور مذاکرات ناکام ہوگئے اور صدر عارف علوی نے ہاتھ کھڑے کردئیے جبکہ عمران خان شہبازشریف سمیت پی ڈی ایم مزید پڑھیں

لاپتہ افراد کا معاملہ حل ہونا ملکی مفاد میں ہے، چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد(آن لائن)چیف جسٹس اسلا م آباد ہائی کورٹ جسٹس عامرفاروق نے ریمارکس دیئے ہیں کہ ملک کے مفاد میں ہے کہ لاپتہ افراد کا معاملہ حل ہو جائے،ہم جج یا آئی جی بعد میں انسان پہلے ہیں،حکومت نے کچھ مزید پڑھیں