اسلام آ باد میں ہائی الرٹ، شہریوں کو شناختی دستاویزات ساتھ رکھنے کی ہدایت

اسلام آبا د(آن لائن)اسلام آباد پولیس نے دہشت گردی کے ممکنہ خطرے کے پیش نظر شہر بھر میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کردی جبکہ شہریوں کو شناختی دستاویزات ساتھ رکھنے کی ہدایت بھی کی ہے۔اسلام آباد پولیس کی جانب سے جاری مزید پڑھیں

بہتر ٹرن آؤٹ کیلئے اسلام آباد میں 1,039 پولنگ سٹیشنز قائم کیے گئے ہیں،الیکشن کمیشن

اسلام آباد (آن لائن) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات میں ووٹرز کی سہولت اور پولنگ کے دن بہتر ٹرن آؤٹ کو یقینی بنانے کے لیے اسلام آباد میں 1,039 پولنگ سٹیشنز قائم کیے ہیں۔الیکشن کمیشن مزید پڑھیں

اسمبلیاں توڑنے نہیں فیصلے کرنے کیلئے بنتی ہیں، دھرنے دینے اور نعرے لگانے سے کام نہیں ہوگا،،سعد رفیق

لاہور (آن لالئن) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے پی ٹی آئی کو حکومت کی جانب سے ایک بار پھر قومی اسمبلی میں واپسی کی پیش کش کی ہے۔اتوار کو وزیراعظم شہبازشریف سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو مزید پڑھیں

نوازشریف جلد وطن واپس آئیں گے، جنوری میں مسلم لیگ (ن) پنجاب میں اپنی حکومت بنا لے گی،ایازصادق

لاہور (آن لائن) وفاقی وزیر برائے اقتصادی و سیاسی امور سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ محمد نوازشریف جلد وطن واپس آئیں گے، جنوری میں مسلم لیگ (ن) پنجاب میں اپنی حکومت بنا لے گی۔ اپنے حلقہ انتخاب یونین مزید پڑھیں

بلوچستان؛ سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں دہشتگرد ہلاک، سپاہی شہید

راولپنڈی(آن لائن) بلوچستان کے علاقہ ژوب میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران دہشتگرد ہلاک جبکہ سیکورٹی اہلکار شہید ہوگیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بلوچستان کے علاقہ ژوب میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن مزید پڑھیں

قائد اعظم کا 146 واں یوم پیدائش، مزار قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب

کراچی (آن لائن ٌ)بانی پاکستان قائدِ اعظم محمدعلی جناح کا 146واں یوم پیدائش انتہائی عقیدت، احترام اور ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا۔کراچی میں بابائے قوم کے مزار پر تعینات گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب منعقد ہوئی۔تقریب مزید پڑھیں

وزیراعظم کی پاکستان اور دنیا بھر کی مسیحی برادری کو کرسمس کی مبارکباد

اسلام آباد(آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان اور دنیا بھر کی مسیحی برادری کو کرسمس کی مبارک باد دی ہے۔ کرسمس کے تہوار کے موقع پر اپنے ایک پیغام میں وزیراعظم نے کہا کہ حضرت عیسیٰ اور حضرت مریم مزید پڑھیں

ملک میں کورونا کا کوئی نیا ویریئنٹ نہیں پایا گیا، قومی ادارہ صحت

اسلام آباد (آن لائن)قومی ادارہ صحت نے کورونا کے نئے ویریئنٹ سے متعلق تمام افواہوں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں کورونا کا کوئی نیا ویریئنٹ نہیں پایا گیا۔ قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ) کی جانب مزید پڑھیں

عمران خان نے تمام اراکین اسمبلی کو 28 دسمبر کو اسلام آباد طلب کرلیا

اسلام آباد (آن لائن)قومی اسمبلی سے استعفوں کی منظوری کا معاملہ پر چیئرمین تحریک انصاف نے تمام اراکین قومی اسمبلی کو28دسمبر بروز(بدھ)کو اسلام آباد طلب کر لیا۔ذرائع کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے تمام اراکین قومی اسمبلی کو مزید پڑھیں

پاکستان جس جگہ پر کھڑا ہے اگر آئی ایم ایف نہیں آیا تو ہم ڈیفالٹ کی طرف جائیں گے،مفتاح اسماعیل

کراچی (آن لائن) سابق وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ آج پاکستان جس جگہ پر کھڑا ہے اگر آئی ایم ایف نہیں آکی طرف جائیں گے۔پی ٹی آئی حکو مت نے بھی وہی کیا جو 75 سال مزید پڑھیں