لاہور ہائیکورٹ، فرح خان اوران کے شوہر کی درخواست پر نیب نوٹسز پر فوری حکم امتناعی جاری کرنے کی استدعا مسترد،نیب کو نوٹس جاری

لاہور (آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے سابق خاتون اول کی قریبی دوست فرح خان اوران کے شوہر کی درخواست پر نیب نوٹسز پر فوری حکم امتناعی جاری کرنے کی استدعا مسترد کرتے ہوئے نیب کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب مزید پڑھیں

ٹیکنو کریٹ حکومت کے حوالے سے خان صاحب روزانہ نیا خواب دیکھتے ہیں،فیصل کریم کنڈی

لاہور (آن لائن) وزیر مملکت برائے تخیف غربت و سماجی بہبود فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ ٹیکنو کریٹ حکومت کے حوالے سے خان صاحب روزانہ نیا خواب دیکھتے ہیں۔ پارلیمنٹ آئین اور اپنے قواعد کے مطابق چلے گا مزید پڑھیں

کراچی مستحکم ہوگا تو پاکستان ترقی کرے گا، ملکی استحکام کے لیے اپنا سیاسی اور انتظامی کردار ادا کرتے رہیں گے،شہبازشریف

اسلام آباد(آن لائن) وزیر اعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ بے شک کراچی مستحکم ہوگا تو پاکستان ترقی کرے گا، ملک کے استحکام کے لیے اپنا سیاسی اور انتظامی کردار ادا کرتے رہیں گے۔تفصیل کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف سے مزید پڑھیں

بجلی، گیس اور پانی کے تحفظ اور بچت کیلئے ملک بھر میں آگاہی مہم شروع کرنے کی ضرورت ہے،صدر عارف علوی

اسلام آباد(آن لائن)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ بجلی، گیس اور پانی کے تحفظ اور بچت کیلئے ملک بھر میں آگاہی مہم شروع کرنے کی ضرورت ہے، قیمتی وسائل کے استعمال میں اپنے رویوں اور طرز عمل مزید پڑھیں

بحران سے نکلنے کا واحد راستہ الیکشن ہے، مگر انتخابات سے قبل الیکشن ریفارمز ہونی چاہییں، سراج الحق

لاہور (آن لائن) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک معاشی، سیاسی، اخلاقی لحاظ سے دیوالیہ ہو چکا ہے، ٹیکنوکریٹ حکومت کے شوشے مسائل کا حل نہیں، بحران سے نکلنے کا واحد راستہ الیکشن ہے، مگر انتخابات مزید پڑھیں

پنجاب حکومت کا احساس صحت تحفظ پروگرام لانچ کرنے کا اصولی فیصلہ،جلد منصوبہ بندی مکمل کی جائے گی

لاہور (آن لائن) چیئرپرسن احساس پروگرام ڈاکٹر ثانیہ نشتر کی زیر صدارت پنجاب احساس پروگرام کی چوتھی سٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس ایوان وزیراعلی میں منعقد ہوا جس میں وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد، صوبائی وزیر خزانہ محسن لغاری، چیف مزید پڑھیں

کووڈ کا نیا ویرینٹ چین میں پھیل چکا ہے، ابھی وہ پاکستان میں نہیں آیا: ڈاکٹر عذرا افضل پیچوہو

کراچی (آن لائن) صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو نے کہا ہے کہ کووڈ کا نیا ویرینٹ چین میں پھیل چکا ہے، ابھی وہ پاکستان میں نہیں آیا لیکن ہمیں ابھی سے اس نئے ویرینٹ سے نمٹنے کے لیے مزید پڑھیں

سندھ بالخصوص کراچی میں ٹارگٹ کلنگ، ڈاکوگردی، بدامنی عروج پر ہے: حلیم عادل شیخ

کراچی(آن لائن)قائد حزب اختلاف سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے اپنے جاری کردہ وڈیو بیان میں کہا ہے کہ پورے سندھ بالخصوص کراچی میں ٹارگٹ کلنگ، ڈاکوگردی، بدامنی عروج پر ہے جو اسے روکنے کے ذمہ دار ہیں وہ ” مزید پڑھیں

’اللہ کے فضل اور آپ احباب کی دعاؤں سے اب طبیعت قدرے بہتر ہے، مولانا طارق جمیل

لاہور: معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کینیڈا میں روبصحت ہیں۔گزشتہ روز معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کو کینیڈا میں دل کا دورہ پڑا تھا جس کے بعد انہیں اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ان کی انجیوپلاسٹی کی گئی۔ مزید پڑھیں