لاہور پولیس آپریشنز ونگ/ سال 2022کی کارکردگی کے اعداد و شمار جاری

لاہور (آن لائن) ڈی آئی جی آپریشنز لاہورافضال احمد کوثر نے کہا ہے کہ شرپسندوجرائم پیشہ عناصر کی سرکوبی کیلئے لاہور پولیس دن رات کوشاں ہے۔ شہر لاہور کو کرائم فری سٹی بنانے کی پالیسی پر عمل پیرا ہیں۔نئے سال مزید پڑھیں

پنجاب حکومت آٹے کے بحران پر قابو پانے میں ناکام،سرکاری آٹا مارکیٹ سے غائب

لاہور (آن لائن) پنجاب حکومت صوبے میں آٹے کے بحران پر قابو پانے میں بری طرح ناکام ہوگئی، سرکاری آٹا مارکیٹ سے غائب جبکہ اوپن مارکیٹ میں 15 کلو کا تھیلا 1900 روپے کا ہو گیا۔فلورملز ایسوسی ایشن نے آٹے مزید پڑھیں

پی ڈی ایم اور پی ٹی آئی کا ماٹو خود عیاشیاں اور عوام کی زندگی کو اجیرن بنانا ہے،سراج الحق

لاہور (آن لائن) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم اور پی ٹی آئی کا ماٹو خود عیاشیاں اور عوام کی زندگی کو اجیرن بنانا ہے۔ جماعت اسلامی پاکستانی عوام کی محرومیوں کی ذمہ دار مزید پڑھیں

ٹیکنو کریٹ کی حکومت کا آئین میں کوئی وجود نہیں،احسن اقبال

لاہور (آن لائن) وفاقی وزیر ترقی ومنصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ ملکی مفاد اور سالمیت کیلئے ہمیں ذاتی مفادات سے بالاتر ہوکر سوچنا ہوگا،ملکی معیشت کو بحال کرنے کے چیلنج کو قبول کیا،سیاسی فیصلے نہیں کیے،ٹیکنو کریٹ مزید پڑھیں

کورونا پھیلاؤ خدشہ:اسلام آباد ائیر پورٹ پرمسافروں کی اسکریننگ کا عمل شروع

اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد ایئرپورٹ پر کورونا پھیلاؤ کے خدشے کے پیش نظر مسافروں کی اسکریننگ کا عمل شروع کردیا گیا۔بتایا گیا ہے کہ کرونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے سول ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے اسلام آباد مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے پھر ثابت کیا وہ حکومت کی بی ٹیم ہے، عمران خان

اسلام آباد(آن لائن)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن نے آج پھر ثابت کر دیا کہ وہ حکومت کی بی ٹیم ہے۔ عوامی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے مزید پڑھیں

عمران خان سلیکشن اور ہم الیکشن چاہتے ہیں،وفاقی وزیر قانون

اسلام آباد (آن لائن)وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ عمران خان سلیکشن اور ہم الیکشن چاہتے ہیں،شفاف، آزادانہ اور غیرجانبدارانہ الیکشن یقینی بنانا آئین اور قانون کا بنیادی تقاضا ہے،ہفتہ کے روز اپنے ایک بیان میں مزید پڑھیں

ظلم کی شام ڈھل چکی جلد نیا سویرا ہوگا، نئے سال کی آمد پر نوازشریف کا پیغام

لندن(آن لائن)مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف نے کہا ہے کہ ماضی کی حکومت نے احتساب کے نام پر ظلم و زیادتی کی، اب ظلم کی شام ڈھل چکی جلد نیا سویرا ہوگا۔قوم کو نئے سال کی مبارکباد دیتے ہوئے مزید پڑھیں

موجودہ جمہوری نظام پی ڈی ایم اور عوام کو کہیں مہنگا نہ پڑ جائے،اسد عمر

اسلام آباد (آ ن لائن)تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ امپورٹد حکومت جو نظام بنانے کی کوشش کر رہی ہے اس میں جمہوریت ہو اور کوئی الیکشن نہ ہو۔عوامی رابطوں کی ویب سائٹ پر اپنے ایک مزید پڑھیں