اسلام آباد(آن لائن)پاکستان میں چین کے سفیر نونگ رونگ نیوزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کی۔ ملاقات میں دونوں فریقین نے گزشتہ سال کے دوران پاک چین تعلقات کی کامیابیوں کا جائزہ لیا اور 2023 میں رفتار برقرار رکھنے مزید پڑھیں
اسلام آباد(آن لائن)پاکستان میں چین کے سفیر نونگ رونگ نیوزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کی۔ ملاقات میں دونوں فریقین نے گزشتہ سال کے دوران پاک چین تعلقات کی کامیابیوں کا جائزہ لیا اور 2023 میں رفتار برقرار رکھنے مزید پڑھیں
اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ اللہ کے فضل و کرم سے کورونا کی صورتحال قابو میں ہے،پانچ سے بارہ سال کے بچوں کی 100 فیصد ویکسی نیشن کو ہنگامی بنیادوں پر یقینی اور پاکستان کی سرحدوں مزید پڑھیں
اسلام آباد(آن لائن)چین میں پائے جانے والے کورونا کے نئے ایکس بی بی ویرینٹ کی پاکستان میں تصدیق ہوگئی۔قومی ادآغاخان یونیورسٹی کیماہرین نیایکس بی بی ویرینٹ کی تصدیق کی ہے۔این آئی ایچ اور آغا خان یونیورسٹی حکام نے بتایا کہ مزید پڑھیں
اسلام آباد (آن لائن)وزیر اعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے وزیر آباد واقعے کی تحقیقات کرنیوالی جے آئی ٹی کو غیر قانونی قراردیدیا۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عطا تارڑ نے کہا کہ پولیس ن لیگی ورکر مدثر مزید پڑھیں
اسلام آباد(آن لائن)تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے کہا ہے کہ حکمران پاکستان کیلئے خطرہ بن گئے ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں فواد چودھری نے لکھا کہ مزید پڑھیں
اسلام آباد(آن لائن) وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ ریاست رٹ چیلنج کرنیوالے دہشتگردوں کیلئے زیرو ٹالرنس پالیسی اپنائے گی۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنا بیان جاری کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ قومی سلامتی مزید پڑھیں
اسلام اباد(آن لائن)سپریم کورٹ نے عمران خان کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کی کارروئی جاری رکھنے کا حکم دیتے ہوئے الیکشن کمیشن کوعمران خان، فواد چوہدری اور اسد عمر کیخلاف کارروائی سمیت تحریک انصاف کے اعتراضات پر بھی قانون کے مطابق مزید پڑھیں
لاہور (آن لائن) پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن جماعت مسلم لیگ (ن) نے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے خلاف تحریک عدم اعتماد واپس لے کر وزیراعلیٰ پنجاب کے خلاف اعتماد کے ووٹ پر فوکس کر لیا۔لیگی ذرائع کے مطابق (ن) لیگ مزید پڑھیں
اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل نے سیلاب سے متاثرہ پولیو ورکرز میں امدادی چیک تقسیم کیے۔اس موقع پر وفاقی قومی صحت وزیر عبدالقادر پٹیل نے کہا کہ سیلاب سے متاثرہ 12500 پولیو ورکرز میں امدادی چیکس تقسیم کیے مزید پڑھیں
اسلام آباد (آن لائن )پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدر ی نے کہا ہے کہ پنجاب کی پارلیمانی پارٹی کا پیر کو بلایا گیا اجلاس ملتوی کردیا گیا،اجلاس آئندہ ہفتے شیڈول کیا جائے گا ہمارے پاس 186 کا نمبر مزید پڑھیں