چودھری پرویزالٰہی اور حسین الٰہی کی عمران خان سے ملاقات، نگران وزیر اعلی کیلئے 3 ناموں پر اتفاق

لاہور (آن لائن) وزیر اعلی پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ عمران خان سے نگران وزیر اعلی کے ناموں پر مشاورت ہوئی ہے اور ہم نے گورنر پنجاب کو نگران وزیر اعلی کیلئے تین نام دینے ہیں – مزید پڑھیں

گورنر پختونخوا ہ کا اسمبلی تحلیل کی سمری پر دستخط نہ کرنے کا فیصلہ

پشاور (آن لائن)وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوامحمودخان آج (منگل کو) صوبائی اسمبلی تحلیل کرنے کے لیے ایڈوائس پرمشتمل سمری گورنر کو ارسال کریں گے۔ تاہم گورنر خیبر پختونخوا حاجی غلام علی نے صوبائی اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری پر دستخط نہ کرنے مزید پڑھیں

بار بار تردید کے باوجود افواہیں پھیلائی جارہی ہیں، میڈیا سے درخواست ہے جھوٹی خبروں کی تشہیر نہ کرے،مریم اورنگزیب

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے وزراء اور مشیروں کے لئے گاڑیوں کی خریداری کی جعلی اور من گھڑت خبریں پھیلانے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کرنے کا فیصلہ کیا ہے، عوامی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مزید پڑھیں

مشکل حالات میں حکومت کو غیر مستحکم نہیں کریں گے: مصطفیٰ کمال

کراچی (آن لائن) ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ مشکل حالات میں حکومت کو چھوڑنے سے ہماری تسکین تو ہوجاتی لیکن ملک کیلئے تباہ کن ہوتا۔ شہبازشریف کے اعتماد کے ووٹ کے حوالے سے مزید پڑھیں

عمران خان آپ کی کانپیں ٹانگ رہی ہیں، بہادر بنیں اور اب کے پی کے اسمبلی بھی توڑیں: احسن اقبال

نارووال (آن لائن) مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہیکہ عمران خان ہمت کریں، بہادر بنیں اور  خیبرپختونخوا اسمبلی بھی توڑیں۔نارووال میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ عمران خان صاحب اب آپ کی مزید پڑھیں

حمزہ شہباز کا نگران وزیراعلیٰ کیلئے وزیر اعظم شہباز شریف اور پارٹی کے سینئر رہنماؤں سے مشاورت

اسلام آباد (آ ن لائن)نگراں وزیراعلیٰ کے تقررکیلئے مسلم لیگ(ن) کی بھی مشاورت جاری ہے تاہم اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز ابھی تک وطن واپس نہیں آئے لیکن ناصر کھوسہ کے نام پر ن لیگ بھی لچک دکھا سکتی ہے،دوسری طرف مزید پڑھیں

ایک ماہ صبر کر لیتے، بیشک ایم کیو ایم ہار جاتی، کراچی جیت جاتا، مصطفیٰ کمال

کراچی(آن لائن)پاک سرزمین پارٹی (پی ایس پی) کے رہنمامصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ ایک ماہ صبر کر لیتے، بیشک ایم کیو ایم ہار جاتی، لیکن کراچی جیت جاتا۔نجی ٹی وی کے مارننگ شو میں گفتگو کرتے ہوئے مصطفیٰ کمال مزید پڑھیں