وادی کوئٹہ سمیت صوبے کے بالائی اضلاع شدیدسردی کی لپیٹ میں

کوئٹہ (آن لائن)وادی کوئٹہ سمیت صوبے کے بالائی اضلاع شدیدسردی کی لپیٹ میں ہیں،صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم شدید سرد اور خشک رہے گا۔جبکہ محکمہ موسمیات کی جانب سے آج سے 20 جنوری تک صوبے کے مختلف علاقوں میں مزید پڑھیں

کراچی بلدیاتی انتخابات میں پیپلز پارٹی نہیں بلکہ جماعت اسلامی کے نتائج حیرت انگیز ہے،سعید غنی

کراچی (آن لائن) پیپلزپارٹی کراچی ڈویژن کے صدر و صوبائی وزیر سعید غنی نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کی کراچی میں بلدیاتی انتخابات میں کامیابی پر حیرت کرنے والوں کو شاید علم ہی نہیں کہ ہمارے 5 قومی اسمبلی مزید پڑھیں

جنوری کے آخر میں پوسٹ جنیوا کانفرنس بلا رہے ہیں، ڈونرز کو ان کی پسند کے شعبے یا منصوبے دیے جائیں گے،وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ

کراچی (آن لائن)وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ وہ جنوری کے آخر میں پوسٹ جنیوا کانفرنس بلا رہے ہیں جس میں ڈونرز کو ان کی پسند کے شعبے یا منصوبے دیے جائیں گے تاکہ وہ مزید پڑھیں

میئرکراچی کاحق پاکستان پیپلزپارٹی کاہے،اتحادکافیصلہ پارٹی قیادت کرے گی،سیدمرادعلی شاہ

جام شورو(آن لائن)وزیراعلیٰ سندھ سیدمرادعلی شاہ نے کہاہے کہ میئرکراچی کاحق پاکستان پیپلزپارٹی کاہے،اتحادکافیصلہ پارٹی قیادت کرے گی۔ عمران خان نے اپنے دورِاقتدارمیں ملک کے ساتھ جوکیاوہ سب کے سامنے ہے۔ ایک شخص کی اناکی وجہ سے اسمبلی تحلیل کرنادرست مزید پڑھیں

پاکستان کے دشمنوں کے مذموم عزائم سے آگاہ ہیں، آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر

اسلام آباد(آن لائن)آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان کے دشمنوں کے مذموم عزائم سے آگاہ ہیں، بلوچستان میں فوج کے آپریشنز پر توجہ مرکوز کی گئی ہے، لوگوں کو سماجی و اقتصادی ترقی کے لئے مزید پڑھیں

شہباز شریف کے بھارت سے متعلق مؤقف پر حیرانگی ہے،فواد چودھری

اسلام آباد (آ ن لائن) رہنما پاکستان تحریک انصاف اور سابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے کہا ہے کہ شہباز شریف کے بھارت سے متعلق مؤقف پر حیرانگی ہے۔ اپنے ایک ٹویٹ میں فواد چودھری نے کہا مزید پڑھیں

ساتھ بیٹھیں اورمسائل کے حل کیلئے سنجیدہ بات چیت کریں، شہباز شریف کا مودی کو پیغام

اسلام آباد(آن لائن)وزیر اعظم شہباز شریف نے بھارتی وزیراعظم مودی کو پیغام دیا ہے کہ ہ مقبوضہ کشمیر سمیت تمام حل طلب مسائل کے حل کے لیے سنجیدہ بات چیت کریں جبکہ متحدہ عرب امارات کی قیادت بھارت اور پاکستان مزید پڑھیں

بلدیاتی انتخابات کا آزادانہ، منصفانہ اور پرامن انعقاد صوبے کے عوام اور جمہوری نظام سے انکی حکومت کے عزم کا مظہر ہے،سید مراد علی شاہ

کراچی (آن لائن)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ کے بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کا آزادانہ، منصفانہ اور پرامن انعقاد صوبے کے عوام اور جمہوری نظام سے انکی حکومت کے عزم کا مظہر ہے۔ انہوں مزید پڑھیں

عمران خان اگر استعفوں سے یو ٹرن لیکر اسمبلی آنا چاہتے ہیں تو یو ٹرن لے لیں،ہم نے کسی کو جمہوری حق استعمال کرنے سے نہیں روکا،شیری رحمان

اسلام آباد(آن لائن) وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ عمران خان اگر استعفوں سے یو ٹرن لیکر اسمبلی آنا چاہتے ہیں تو یو ٹرنلے لیں،ہم نے کسی کو جمہوری حق استعمال کرنے سے نہیں مزید پڑھیں