یوٹیلیٹی سٹورز پر بھی مہنگائی کا طوفان آگیا،درجنوں اشیاء مہنگی،نوٹیفیکیشن جاری

اسلام آباد(آن لائن) یوٹیلیٹی سٹورز پر درجنوں برانڈڈ اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ، نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔جاری کردہ نوٹیفکیشن کے تحت شیمپوز، صابن، سرف، کیچپ، نوڈلز سمیت درجنوں اشیاء مہنگی کی گئی ہیں۔صابن 30 روپے اور ہینڈ واش مزید پڑھیں

کراچی پولیس آفس حملہ: وزیراعظم کاشہداکیلئے پیکج دینے کا اعلان

کراچی(آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے کراچی پولیس آفس پر حملے میں جام شہادت نوش کرنے والوں کو شہدا پیکج دینے کا اعلان کیا ہے۔وزیراعظم شہباز شریف نے کراچی پولیس آفس پر دہشتگردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر سکیورٹی فورسز کو مزید پڑھیں

زرداری پر قتل کی سازش کا الزام، شیخ رشید پر2 مارچ کو فردجرم عائد کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(آن لائن) سابق صدر آصف علی زرداری کیخلاف عمران خان کے قتل کی سازش سے متعلق کیس میں عدالت نے شیخ رشید پر فردجرم عائد کرنے کیلئے 2مارچ کی تاریخ مقرر کردی۔سابق صدر آصف علی زرداری کیخلاف عمران خان مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کیساتھ سٹاف لیول معاہدے کے مسودے پر اتفاق، دستخط آئندہ ہفتے ہونگے

اسلام آباد(آ ن لائن)پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ا یف) کے درمیان میمورنڈم آف اکنامک اینڈ فنانشنل پالیسز(ایم ای ایف پی) اور سٹاف سطح پر معاہدے کے مسودے پر اصولی اتفاق ہوگیا ہے اور آئندہ ہفتے معاہدے پر مزید پڑھیں

ترکیہ میں آخری متاثرہ شخص کی بحالی تک چین سے نہیں بیٹھیں گے، وزیراعظم شہبازشریف

انقرہ(آن لائن) وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ترکیہ میں تباہ کن زلزلے سے جانی و مالی نقصان پر بے حد افسوس ہے، نقصان بہت زیادہ ہے، آخری متاثرہ شخص کی بحالی تک چین سے نہیں بیٹھیں گے۔ترک مزید پڑھیں

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری7 روزہ دورے پر یورپ روانہ

اسلام آباد (آن لائن)وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سات روزہ دورے پریورپ روانہ ہوگئے ہیں،وزیر خارجہ میونخ سیکیورٹی کانفرنس میں شرکت کے لیے جرمنی پہنچیں گے،وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری لتھوانیا اور ہنگری کا دورہ بھی کریں گے،ترجمان دفتر خارجہ مزید پڑھیں

انٹیلی جنس رپورٹ کے مطابق عمران خان پر دوبارہ حملے کا خدشہ ہے،فواد چوہدری

لاہور (آن لائن) تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ رانا ثناء اللہ فخر سے کہتے ہیں عمران خان کو اٹھائیں گے۔عمران خان کو کمزور کرنا پاکستان کو کمزور کرنے کے مترادف ہیں،چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف مزید پڑھیں

جب آپ مل کر ہی نہیں بیٹھیں گے تو مسائل حل نہیں ہونگے بلکہ مزید بگڑ جائیں گے،راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد(آن لائن)اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ جب آپ مل کر ہی نہیں بیٹھیں گے تو مسائل حل نہیں ہونگے بلکہ مزید بگڑ جائیں گے،لوکل باڈیز سطح پر مذاکرات انتہائی خوش آئند ہے اور خصوصاً مزید پڑھیں

مریم نواز اور شاہد خاقان عباسی کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

لاہور(آن لائن)سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی اور مسلم لیگ(ن) کی سینئر نائب صدر مریم نواز کے درمیان ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ہے شاہد خاقان نے کھل کر تمام امور پر اپنا نقط نظر بھی بتا دیااور کہا مزید پڑھیں