پنجاب،کے پی میں انتخابات کیلئے از خود نوٹس کیس،لارجر بینچ ٹوٹ گیا

اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ آف پاکستان میں پنجاب اور کے پی اسمبلیوں کی تحلیل کے بعد انتخابات میں ممکنہ تاخیر سے متعلق لئے گئے از خود نوٹس کیس کی سماعت کے لئے مقرر لارجر بینچ ٹوٹ گیا، نو رکنی بینچ مزید پڑھیں

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے مشیرِ وزیرِ اعظم برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان قمر الزماں کائرہ اور گلگت بلتستان کے گورنر سید مہدی شاہ کی ملاقات

اسلام آباد(آن لائن)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے مشیرِ وزیرِ اعظم برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان قمر الزماں کائرہ اور گلگت بلتستان کے گورنر سید مہدی شاہ کی ملاقات کی۔ملاقات میں گلگت بلتستان کے انتظامی امور اور ترقیاتی منصوبوں مزید پڑھیں

جیل بھرو تحریک کا مقصد یہ تھا کہ ہم جیلوں سے نہیں ڈرتے،علی امین کی نئی منطق

ڈیرہ اسماعیل خان(آن لائن) سابق وفاقی وزیر و پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ جیل بھرو تحریک کا مقصد یہ تھا کہ ہم جیلوں سے نہیں ڈرتے۔علی امین گنڈاپور جیل بھرو تحریک میں مزید پڑھیں

پاکستان میں پہلی ڈیجیٹل مردم شماری کا آغاز یکم مارچ سے ہو گا،مردم و خانہ شماری خود شماری پورٹل کا افتتاح ہوگیا

اسلام آباد(آن لا ئن) پاکستان میں پہلی ڈیجیٹل مردم شماری کا آغاز یکم مارچ سے ہو گا،حکومت 10 ارب روپے دے چکی، باقی 24 ارب بھی مل جائیں گے۔ وفاقی ادارہ شماریات کے ترجمان سرور گوندل نے پریس کانفرنس سے مزید پڑھیں

ترکیہ میں سردی سے بچاؤ کے خیموں کی بقایا کھیپ کی تیاری و ترسیل 23 مارچ تک مکمل کی جائے

اسلام آباد(آن لائن)وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ہدایت کی ہے کہ ترکیہ میں سردی سے بچاؤ کے خیموں کی بقایا کھیپ کی تیاری و ترسیل 23 مارچ تک مکمل کی جائے،ترکیہ میں سردی سے بچاؤ کے خیمے فضائی راستے سے مزید پڑھیں

پاکستان میں جمہوریت اور آزادی کو مکمل طور پر تباہ کیا جا رہا ہے:عمران خان

لاہور (آن لائن) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف و سابق وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے لیفٹیننٹ جنرل (ر) امجد شعیب کی گرفتاری کی شدید الفاظ میں مذمت کی گئی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں عمران مزید پڑھیں

عمران خان پاکستان کی سیاست کی سب سے بڑی حقیقت ہیں، ان کا راستہ روکنے کی پی ڈی ایم کی ہر سازش انشاء اللہ ناکام ہو گی: چودھری پرویزالٰہی

لاہور (آن لائن) سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی نے گجرات میں ضلع کونسل کے سابق چیئرمین، ارکان ضلع کونسل اور پی ٹی آئی کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان پاکستان کی سیاست کی سب سے بڑی مزید پڑھیں

پی ایس ایل: لاہور پولیس کے 35 شہدا کی فیملیز کو میچ دکھانے کے انتظامات

لاہور (آن لائن) آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کے ویژن کے تحت آج قذافی سٹیڈیم میں کھیلے جانے والے ٹی ٹونٹی کرکٹ میچ کے دوران لاہور پولیس کا شہدا پولیس کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا خوبصورت مزید پڑھیں

بیوروکریٹ کی بیٹی کی شادی، ایک ارب نوے کروڑ کی سلامی،وزیر دفاع خواجہ آصف

اسلا م آبا د(آن لائن) وزیر دفاع خواجہ آصف نے دعویٰ کیا ہے کہ ایک بیوروکریٹ کی بیٹی کی شادی پر ایک ارب 90 کروڑ تک کی سلامیاں اکھٹی کی گئی۔قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیر مزید پڑھیں

27 فروری اس بات کا ثبوت ہے کہ پاکستانی پرامن قوم ہے،آئی ایس پی آر

راولپنڈی(آن لائن) چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی اور مسلح افواج کے سربراہان نے’آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ‘کے 4 سال مکمل ہونے پر قوم اور مسلح افواج کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) آئی ایس پی آر کی جانب مزید پڑھیں