ایف بی آر نے فروری میں 527 ارب 20 کروڑ روپے کے ٹیکس اکٹھے کئے، اسحاق ڈار

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ایف بی آر نے فروری میں 527 ارب 20 کروڑ روپے کے ٹیکس اکٹھے کیے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں اسحاق ڈار نے مزید پڑھیں

بطور وکیل سمجھتا ہوں پٹیشن چار، تین کے تناسب سے خارج ہوگئی، وفاقی وزیر قانون

اسلام آباد (آن لائن)وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ بطور وکیل کہہ رہا ہوں کہ یہ پٹیشن چار، تین کے تناسب سے خارج ہوگئی ہے۔سپریم کورٹ کے فیصلے پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے اعظم مزید پڑھیں

عدالت کے پانچوں ججوں نے ہمارے مؤقف کو تسلیم کیا، فواد چوہدری

اسلام آباد(آن لائن) پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عدالت کے پانچوں ججوں نے ہمارے مؤقف کو تسلیم کیا ہے۔عدالتی فیصلے کے بعد سپریم کورٹ کے مزید پڑھیں

90دن میں الیکشن نہ ہوئے تو پنجاب حکومت ختم ہوجائیگی، اعتزاز احسن

اسلام آباد(آن لائن) سابق وفاقی وزیر قانون بیرسٹراعتزاز احسن نے کہاکہ سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدآمد کرنا پڑے گا،90روزمیں الیکشن ہونا ہی تھے،90دن میں الیکشن نہیں ہوئے تو پنجاب حکومت ختم ہوجائے گی،نگران حکومت غیر قانونی ہوجائے گی اور مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کا 90 روز میں پنجاب اور خیبر پختونخوا میں الیکشن کرانے کا حکم

اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ نے پنجاب اور خیبر پختونخوا میں 90 روز میں انتخابات کرانے کا حکم دیدیا،چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے از خود نوٹس کیس کا گزشتہ روز محفوظ کیا گیا فیصلہ سنا یا۔ مختصر مزید پڑھیں

آئی ایم ایف سے بجلی کے ٹیرف پر ابھی اختلافات ہیں،بجلی کی قیمت نہیں بڑھا رہے،خرم دستگیر

اسلام آباد(آن لائن) وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے کہا ہے کہ شنگھائی تھرکول منصوبے نے بجلی کی پیداوار شروع کردی ہے ،منصوبہ مکمل ہو نے سے نوازشریف اور بے نظیر کے خواب کی تعبیر ہوگئی،آئی ایم ایف سے بجلی مزید پڑھیں

وزیرِاعظم نے اسلام آباد میں سکول آن ویلز منصوبے کا افتتاح کردیا

اسلام آباد(آ ن لائن) وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے اسلام آباد میں اسکول آن ویلز منصوبے کا افتتاح کردیا۔ابتدائی طور پر 8 بسوں پر مشتمل اسکول آن ویلز منصوبہ اسلام آباد اور گردو نواح کے بچوں کو موبائل اسکولز مزید پڑھیں

دلیری و بہادری سیکھنی ھے تو پنجابیوں کو بلوچستان سے سیکھنا چاہئیے، شہباز گل/ قاسم خان سوری

کوئٹہ (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما شہباز گل اور سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری نے کہا ہے کہ دلیری و بہادری سیکھنی ھے تو پنجابیوں کو بلوچستان سے سیکھنا چاہئیے، سیاسی رہنماوں کو تکلیف مزید پڑھیں

وزراء کے ایوان میں غیر حاضری پر ڈپٹی سپیکر برہم، وزرا نے ایوان کو مذاق سمجھا ہوا ہے

اسلام آباد(آن لائن) قومی اسمبلی اجلاس کے دوران ڈپٹی اسپیکر زاہد اکرم درانی وزراء کے ایوان سے غیر حاضری پر برہم ہوتے ہوئے کہا کہ وزراءنے ایوان کو مذاق سمجھا ہوا ہے وزراء جواب دینے کے لیے حاضر نہیں ہوتے مزید پڑھیں

تحریک انصاف نے شاہ محمود قریشی کو قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر نامزد کر دیا

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان تحریک انصاف نے شاہ محمود قریشی کو قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر نامزد کر دیا۔سابق حکمران جماعت تحریک انصاف نے قائد حزب اختلاف کی نامزدگی کیلئے باقاعدہ دراخوست جمع کرا دی، جس کے متن میں کہا مزید پڑھیں