عمران خان نے کوئی قانون نہیں توڑا، فیصل جاوید

لاہور (آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء فیصل جاوید خان نے کہا ہے کہ عمران خان نے کوئی قانون نہیں توڑا ہے۔ ٹوئٹر پر پی ٹی آئی رہنما فیصل جاوید خان نے کہا کہ حکومت کی جانب سے توشہ خانہ تفصیلات سامنے نہ لانے سے حقیقت آشکار ہے۔ انہوں نے کہا کہ دال میں کچھ کالا نہیں بلکہ پوری دال ہی کالی ہے۔