محکمہ انسدادی دہشت گردی نے عمران خان کو دوبارہ طلب کرلیا

اسلام آباد(آن لائن)جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں محکمہ انسدادی دہشت (سی ٹی ڈی) نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو دوبارہ طلب کرلیا۔سی ٹی ڈی کی جانب سے طلبی نوٹس میں سابق وزیراعظم کو 11 مئی کو پولیس لائن مزید پڑھیں

نجم سیٹھی سمیت پوری مینجمنٹ اور تمام کھلاڑی مبارکباد کے مستحق ہیں،پرویز اشرف

اسلام آباد (آ ن لائن)سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کا پاکستانی کرکٹ ٹیم کو عالمی رینکنگ میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے پر مبارکباددی ہے،سپیکر قومی اسمبلی نے اپنے مبارکبادکے پیغام میں کہا ہے کہ شاباش ٹیم پاکستان۔انہوں نے کہا مزید پڑھیں

اسلام آباد میں ریلی کی اجازت نہ دینے عدالتی احکامات کی کھلم کھلا خلاف ورزی ہے، اسد عمر

اسلام آبا د(آن لائن)تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری اسد عمر نے اسلام آباد انتظامیہ کی جانب سے دارالحکومت میں ریلی کی اجازت دینے سے انکار پر رد عمل میں کہا کہ اسلام آباد ہائی کورٹ نے کل واضح ہدایات دیں مزید پڑھیں

دودھ، انڈے، دالوں سمیت 30 اشیاء مہنگی ہوگئیں،ادار ہ شماریات

اسلام آباد (آن لائن)ملک میں مہنگائی کی شرح بڑھ کر 48 فیصد سے تجاوز کر گئی ہے، ایک ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں 1.05 فیصد اضافہ ہوا، آٹا، دودھ، انڈے، دالوں سمیت 30 اشیاء مہنگی ہوگئیں۔ ادارہ شماریات نے مزید پڑھیں

رانا ثناء اللہ وزیر داخلہ کے بجائے وزیر جنگل کا قانون بنے ہوئے ہیں، میڈیا سے گفتگو

لاہور(آن لائن)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فرخ حبیب نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو وزیر خارجہ ہیں یا وزیر سیر و تفریح ہیں، ملک کا فائدہ کرنے کے بجائے ملک کا نقصان کیا ہے۔لاہور میں میڈیا سے مزید پڑھیں

ہندوستان کی میزبانی میں شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کونسل کا گووا میں اجلاس اختتام پذیر

اسلام آباد(آن لائن)ہندوستان کی میزبانی میں شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کونسل کا گووا میں اجلاس اختتام پذیر ہوگیا۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری گووا، بھارت سے وطن روانہ ہوگئے۔پاکستانی ہائی کمیشن حکام نے وزیر مزید پڑھیں

وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ سے سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی کی ملاقات

اسلام آباد (آن لائن ) پاکستان اور سعودی عرب نے روڈ ٹومکہ پراجیکٹ معاہدے کومکمل فعال کرنے پر اتفاق کیاہے،پراجیکٹ سے حجاج کی بغیر رکاوٹ امیگریشن ممکن ہوگی، منصوبے کا آغاز اسلام آباد سے ہوگا جبکہ منصوبے سے 40ہزار حجاج مزید پڑھیں

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے مختلف سرمایہ کار کمپنیوں کے نمائندہ وفد کی ملاقات

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے گزشتہ روز مختلف سرمایہ کار کمپنیوں کے نمائندہ وفد نے ملاقات کی جس میں آئی ایم ایف پروگرام، مارکیٹ کی مجمعی صورت حال اور آؤٹ لک کے ساتھ ساتھ بیرونی مزید پڑھیں

بندکمروں میں ایک شخص نے مجھے خطرناک قرار دے کر ہٹانے کا منصوبہ بنایا اور شہباز اور ڈار کو لے آیا ،عمران خان

لاہور(آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ بندکمروں میں ایک شخص نے مجھے خطرناک قرار دے کر ہٹانے کا منصوبہ بنایا اور پھر شہباز اور ڈار کو لے آیا ،، آج بھی کہتا ہوں کہ مزید پڑھیں

مجھے نا اہل کر انے میں ثاقب نثار اور انکا بینچ، نیب کورٹ کے جج محمد بشیر، جنرل باجوہ اور فیض حمید ملوث ہیں،نوا ز شریف

لندن (آن لا ئن) مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ مجھے نا اہل کر انے میں ثاقب نثار اور انکا بینچ، نیب کورٹ کے جج محمد بشیر، جنرل باجوہ اور فیض حمید مزید پڑھیں