پشاور (آن لائن) قومی احتساب بیورو(نیب) نے سابق وزیراعلیٰ محمود خان کے خلاف باغ ڈھیری اریگیشن چینل میں غبن کی تحقیقات کا آغاز کردیا۔تفصیل کے مطابق سابق وزیراعلیٰ محمودخان کے خلاف نیب نے تحقیقات کا آغاز کردیا، باغ ڈھیری اریگیشن چینل میں غبن کی تحقیقات شروع کی گئی۔نیبڈھیری اریگیشن چینل میں کام اور فنڈز کی تفصیلات طلب کرلی ہے جبکہ باغ ڈھیری اریگیشن چینل کا کل تخمینہ بھی طلب کیا گیا۔
Load/Hide Comments



