صدر مملکت کا پاک فوج کے شہداء کے لواحقین سے ٹیلی فون پر اظہارِ افسوس

اسلام آباد(آن لائن) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پاک فوج کے شہداء کے لواحقین سے ٹیلی فون پر اظہارِ افسوس کیا ہے۔صدر مملکت نے شہداء اور ان کے خاندانوں کے جذبہ ِ ایثار پر انہیں سلام پیش کیاصدر مملکت مزید پڑھیں

عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 20 کروڑ ڈالرز مالی اعانت کی منظوری دے دی

واشنگٹن (آن لائن) عالمی بینک کے ایگزیکٹو بورڈ نے پاکستان کیلئے 20 کروڑ ڈالرز کی مالی اعانت کی منظوری دے دی۔اعلامیہ کے مطابق عالمی بینک کی جانب سے ملنے والی 20 کروڑ ڈالرز کی رقم خیبرپختونخوا کے سیلاب سے متاثرہ مزید پڑھیں

مسلم لیگ ضیاء نے پاکستان تحریک انصاف سے اپنی راہیں جدا کرلیں

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان مسلم لیگ ضیاء کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے اتحاد ختم کرتے ہوئے اپنی راہیں جدا کرلی گئیں۔مسلم لیگ ضیاء کے سربراہ اعجاز الحق نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ مزید پڑھیں

قیامت تک کسی کو شہدا کی بیحرمتی کی جرات نہیں ہو گی،شہباز شریف

اسلام آباد(آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ قیامت تک کسی کو شہدا کی بیحرمتی کی جرات نہیں ہو گی، جھوٹے خط لہرانے اور منتخب حکومت کو امپورٹڈ کہنے سے کچھ نہیں ہوتا، روسی تیل کی آّمد سے مزید پڑھیں

الیکشن مقررہ وقت پر ہونگے، مسلم لیگ (ن) انتخابی مہم شروع کرچکی ہے، مریم اورنگزیب

لاہور(آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ملک میں الیکشن اپنے مقررہ وقت پر ہونگے مسلم لیگ (ن) اپنی انتخابی مہم شروع کرچکی ہے، نوازشریف الیکشن سے قبل پاکستان میں ہوں گے،الیکشن میں کسی ممکنہ مزید پڑھیں

بائپر جوائے طوفان سے بچاؤ کے لئے احتیاط کے سوا کوئی حل نہیں، شرجیل میمن

کراچی (آن لائن)سندھ کے وزیر اطلاعات، ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ بائپر جوائے طوفان سے بچاؤ کے لئے احتیاط کے سوا کوئی حل نہیں، طوفان کی اطلاع ملتے ہی وزیر اعلی سندھ نے ان مزید پڑھیں

کراچی میں 24 گھنٹوں کے دوران 100 اور دیہی سندھ میں 300 ملی میٹر تک بارش متوقع ہے، محکمہ موسمیات

کراچی (آن لائن)سمندری طوفان کا کراچی سے فاصلہ مسلسل کم ہو رہا ہے جبکہ ناخوشگوار حالات سے نمٹنے کے لیے پاک فوج کے حفاظتی دستے تیار ہیں،ممکنہ سمندری طوفان بائپرجوائے کے اثرات پہنچنے لگے، کراچی کے ساحلی علاقوں میں پانی مزید پڑھیں

سمندری طوفان، حکومت سندھ نے اپنی تمام ممکنہ حفاظتی تیاریاں مکمل کرلی ہیں،وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ

کراچی (آن لائن)وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ حکومت سندھ نے سمندری طوفان کے سلسلے میں اپنی تمام ممکنہ حفاظتی تیاریاں مکمل کرلی ہیں،اللہ سے دعا ہے کہ طوفان کی شدت کم ہو جائے، لوگوں مزید پڑھیں

گوادر کو اسپیشل اکنامک ڈسٹرکٹ کا درجہ دے کرٹیکس کی چھوٹ دی جائے گی،احسن اقبال

کراچی (آن لائن) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی وترقی احسن اقبال نے ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈیولپرز(آباد) کو یقین دہانی کرائی ہے کہ گوادر کو اسپیشل اکنامک ڈسٹرکٹ کا درجہ دے کر جی ایس ای ڈی کو10 سے 20 مزید پڑھیں