حمزہ شہباز شریف کا عوامی انداز، ڈونگا گلی میں واک کے دوران انکے مداحوں نے گھیر لیا

اسلام آباد(آن لائن) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب و رہنما مسلم لیگ ن میاں حمزہ شہباز شریف کا عوامی انداز، ڈونگا گلی میں واک کے دوران انکے مداحوں نے گھیر لیا۔میاں حمزہ شہباز لوگوں میں گھل مل گئے. ان کے ساتھ مزید پڑھیں

9 مئی کے واقعات میں پی ٹی آئی کی سیاسی موت ہوئی، فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد (آن لائن ) استحکام پاکستان پارٹی کی رہنما فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ 9 مئی کے واقعات میں پی ٹی آئی کی سیاسی موت ہوئی اور نئی جماعت استحکام پاکستان پارٹی نے جنم لیا۔ایک بیان میں مزید پڑھیں

اللّٰہ کا فضل ہے ہم طوفان کی تباہ کاریوں سے بچ گئے، شیری رحمٰن

اسلام آباد(آن لائن) وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی شیری رحمٰن نے کہا ہے کہ اللہ کا فضل ہے کہ ہم طوفان کی تباہ کاریوں سے بچ گئے ہیں، بحیرہ عرب میں بپرجوائے ماضی کے دیگر طوفانوں سے طویل رہا۔ اپنے ایک مزید پڑھیں

پاکستان میں داخلے پر لازمی کووڈ 19 ویکسین سرٹیفکیٹ کی شرط ختم

کراچی(آن لائن)پاکستان میں داخل ہونے پر مسافروں کیلئے کووڈ 19 ویکسین سرٹیفکیٹ لازمی دکھانے کی شرط ختم کر دی گئی۔ترجمان سول ایوی ایشن اتھارٹی کا کہنا ہے کہ بیرون ملک سے پاکستان آنے والوں کیلئے کووڈ 19 پالیسی کے حوالے مزید پڑھیں

سرکاری ملازمین کیلئے عید قربان پر خوشخبری، وزیر خزانہ نے 23جون کو تنخواہیں دینے کا اعلان کردیا

اسلام آباد(آن لائن) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے عید قربان کے موقع پر سرکاری ملازمین کو جمعہ 23 جون تک تنخواہیں دینے کا اعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کے بجٹ اجلاس کے دوران وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے مزید پڑھیں

آزربائیجان سے تعلقات کے فروغ کو اہم سمجھتے ہیں، عصر حاضرکے چیلنجز سے نمٹنے کیلئے ملکر کام کرنا ہوگا،شہبازشریف

باکو(آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آزربائیجان سے تعلقات کے فروغ کو اہم سمجھتے ہیں، عصر حاضرکے چیلنجز سے نمٹنے کیلئے ملکر کام کرنا ہوگا،روس یوکرین تنازعے کی وجہ سے عالمی سطح پر اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ مزید پڑھیں

میں کسی پیسے کے معاملے میں فیصلہ نہیں دوں گا،بھول جائیں کہ 17 ارب کو 10 ارب کردوں گا،چیف جسٹس عمر عطا بندیال

اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ آف پاکستان نے کانسٹیٹوشن ایونیو ون(گرینڈ حیات ہوٹل) سے متعلق نظر ثانی درخواستیں غیر موثر ہونے کی بنیاد پر نمٹا دی ہیں۔جمعرات کو عدالت عظمی میں کیس کی سماعت چیف جسٹس آف پاکستان کی سربراہی میں مزید پڑھیں

عالمی مارکیٹ سے خام تیل کا حصول ہماری ترجیح ہے، پاکستان

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان کا کہنا ہے کہ عالمی مارکیٹ سے خام تیل کا حصول پاکستان کی ترجیح ہے۔روس سے تیل کی خریداری کا معاملہ بیشتر دو طرفہ مذاکراتی عمل کے بعد ہوا،دھشت گردی کے معاملے پر پاکستان اپنے مزید پڑھیں