سرکاری عمارتوں کو شمسی توانائی پر منتقل کرنے کے عمل کو تیز کیا جائے،وزیراعظم

لاہور(آن لائن) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ہدایت کی ہے کہ سرکاری عمارتوں کو شمسی توانائی پر منتقل کرنے کے عمل کو تیز کیا جائے۔تفصیلمطابق وزیر اعظم کی زیرِ صدارت ملک میں متبادل ذرائع سے توانائی بالخصوص شمسی توانائی سے مزید پڑھیں

آئندہ الیکشن میں پارٹی ایک موثر پارلیمانی قوت بن کر ابھرے گی، مریم نواز

لاہور (آن لائن) مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں نے پارٹی کے جنرل کونسل اجلاس کے کامیاب انعقاد پر پارٹی قیادت کو مبارکباد پیش کی اور مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف، صدر شہباز شریف اور چیف آرگنائزر مریم مزید پڑھیں

سیاسی بھرتیوں سے اداروں کو تباہ کیا گیا ، ملکی ترقی کے سفر کو روکنے والوں کو قوم کبھی معاف نہیں کریگی: شہباز شریف

لاہور (آن لائن) وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ترکیہ کی معروف کمپنی البئراک گروپ کے صدر احمد البئراک نے وفد کے ہمراہ لاہور میں ملاقات کی۔ البئراک گروپ کے وفد نے پاکستان میں دیگر شعبوں میں بھی سرمایہ کاری میں مزید پڑھیں

پاکستان کے آئین میں کوئی ابہام نہیں کہ سیاست دانوں کا احتساب دوسرے ادارے کرتے ہیں، عرفان قادر

لاہور (آن لائن) پاکستان کے آئین میں کوئی ابہام نہیں ہے کہ سیاست دانوں کا احتساب دوسرے ادارے کرتے ہیں، سیاست دانوں کی نااہلی بھی الیکشن کمیشن کرتا ہے، بیوروکریسی کا احتساب کے معاملات مختلف عدالتوں میں جاتے ہیں، پچھلے مزید پڑھیں

سمندری طوفان تھم جانے کے بعد نقل مکانی کرنے والے گھرانوں کی واپسی شروع

ٹھٹھہ (آن لائن) سمندری طوفان بپر جواے کی طغیانی تھم جانے کے بعد نقل مکانی کرنے والے گھرانوں کی واپسی شروع ہو گئی ہے.پاک آرمی کے زیر انتظام کیمپوں میں لوگوں کو تمام تر سہولیات فراہم کی گئی تھیں. ہلال مزید پڑھیں

توڑ پھوڑ میں شامل تھا نہ حق میں ہوں، جہاں تھا وہیں کھڑا ہوں: شاہ محمود قریشی

ملتان(آن لائن) پی ٹی آئی رہنماء شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ وہ کسی توڑ پھوڑ میں شامل نہیں تھے اور نہ ہی اس کے حق میں ہیں تاہم جہاں تھا وہیں کھڑا ہوں۔ملتان سیشن کورٹ کے باہر میڈیا مزید پڑھیں

نواز شریف نے لیگی رہنماؤں کااہم اجلاس لندن میں طلب کر لیا

اسلام آباد،لندن(آن لائن) مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے لیگی رہنماؤں کا اجلاس لندن میں طلب کر لیا۔پارٹی ذرائع کے مطابق لندن میں ہونیوالے اجلاس میں وزیراعظم شہباز شریف، وفاقی وزراء اور دیگر رہنما شریک ہو ں مزید پڑھیں

روسی تیل خریدنے سے کوئی نقصان نہیں، فائدہ کتنا ہوگا یہ نہیں بتا سکتا، مصدق ملک

اسلام آباد (آن لائن)وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک کا کہنا ہے کہ ہم نے جو روسی تیل خریدنے سے متعلق کمرشل ڈیل کی ہے اس میں ملک کو فائدہ ہے، پاکستان کو روسی تیل خریدنے سے کوئی نقصان نہیں۔ایک مزید پڑھیں

فوجی عدالتوں کو سویلین پر مقدمہ چلانے کا کوئی اختیار نہیں،اعتزاز احسن

اسلام آباد(ان لائن)سینئر قانون دان اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ فوجی عدالتوں کو سویلین پر مقدمہ چلانے کا کوئی اختیار نہیں، انصاف نہ ہوناآئین کی خلافورزی ہے، فوجی عدالتوں میں جب کوئی وکیل دلائل نہیں دیگا تو انصاف کیسے مزید پڑھیں