اسلام آباد(آن لائن) آئی ایم ایف پروگرام حاصل کرنے کی پاکستان کی تمام کوششیں ناکام ہوگئیں،وزیر خزانہ کی کوشش بھی رنگ نہ لا سکیں اور نہ ہی وزیراعظم کی فون پر بات چیت کا کوئی فائدہ ہوا۔ا?ئی ایم ایف ایکزیکٹو بورڈنے 30 جون تک کا کلینڈر جاری کر دیا۔ا?ج جاری ہونے والے کلینڈر میں 30 جون تک پاکستان کا نام نہیں۔20 سے 30 جون کے درمیان کانگو، کیمرون، سسربیہ، سنیگال اور کوسٹیریکا کے پروگرامز کا جائزہ لیا جائے گا۔30 جون کو پاکستان کا موجودہ پروگرام ختم ہو رہا ہے۔پاکستان اور ا?ئی ایم ایف کے درمیان
30 جون تک کلینڈرمیں کوئی ٹرانزیکشن نہیں۔
Load/Hide Comments



