اسلام آباد ہائی کورٹ نے بشریٰ بی بی کو ایف آئی اے کی جانب سے طلب کرنے کا حکم تا حکم ثانی معطل کردیا

اسلام آباد(آن لائن) اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو ایف آئی اے کی جانب سے طلب کرنے کے حکم نامے کو تاحکم ثانی معطل کر دیا ہے جمعہ کو جسٹس بابر مزید پڑھیں

الیکشن کا طبل بج گیا، سیاسی جنگ کا آغاز ہو گیا ہے،فردوس عاشق اعوان

لاہور(آن لائن) ترجمان استحکام پاکستان پارٹی فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ الیکشن کا طبل بج گیا، سیاسی جنگ کا آغاز ہو گیا ہے۔شہباز شریف کو پاکستان پچ چیک کرنے کیلئے بھیجا گیا تھا۔کپتان کے بغیر ٹاس نہیں ہوتا۔نواز مزید پڑھیں

نواز شریف کی واپسی کی 21اکتوبر کی تاریخ میں کوئی تبدیلی نہیں آئی،جاوید لطیف

اسلام آباد(آن لائن)سابق وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ نواز شریف نے ہر ظلم سہا اور ریاست کیلئے قربانی دی،جب عوامی مینڈیٹ قبول نہیں کرتے تو ریاست نہیں چلا سکتے، نواز شریف کی ڈکشنری میں ذاتی انتقام مزید پڑھیں

الیکشن کیشن کا عام انتخابات کے لیے تاریخ کا اعلان خوش آئند ہے،پرویز خٹک

نوشہرہ (آن لائن)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین پرویز خٹک نے کہا ہے کہ الیکشن کیشن کا عام انتخابات کے لیے تاریخ کا اعلان خوش آئند ہے۔سیاسی بحران کے نکلنے کے لیے غیرجانبدارانہ اور شفاک انتخابات ناگزیر ہوچکے ہیں۔ملک کے وسائل مزید پڑھیں

نیکٹا نے انتہاپسندی اور دہشتگردی کے خاتمے کیلئے اہم اقدامات کئے ہیں، مرتضیٰ سولنگی

اسلام آباد(آن لائن) نگران وزیر اطلاعات ونشریات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ نیکٹا نے انتہاپسندی اور دہشتگردی کے خاتمے کیلئے اہم اقدامات کئیہیں،پرتشدد انتہا پسندی دہشتگردی کو جنم دیتی ہے، اقلیتوں کے حقوق کا تحفظ ریاست کی جڑوں میں مزید پڑھیں

صدر عارف علوی سے سابق سینیٹر محمد علی درانی کی ملاقات

اسلام آباد(آن لائن) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے سابق سینیٹر و وفاقی وزیر محمد علی درانی نے اہم ملاقات کی ہے،دونوں رہنماؤں کے درمیان ملکی موجودہ صورت حال پر تفصیلی بات چیت کی گئی،ذرائع نے بتایا کہ یہ ملاقات مزید پڑھیں

ایم کیو ایم نے آئندہ انتخابات میں مسلم لیگ(ن)سے اتحاد کی خواہش کا اظہار کر دیا

اسلام آباد (آن لائن)ایم کیو ایم نے آئندہ انتخابات میں پاکستان مسلم لیگ(ن)سے اتحاد کی خواہش کا اظہار کر دیا،ذرائع نے بتایا کہ ایم کیو ایم کا آئندہ انتخاباتسے متعلق مختلف جماعتوں سیاتحاد کی ٹھان لی ایم کیو ایم کا مزید پڑھیں

چیئرمین سینیٹ سے ارشد ندیم کی ملاقات، دس لاکھ روپے کا انعام چیک دیا

اسلام آباد(آن لائن) چئیرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی سے قومی جیولن ہیرو ارشد ندیم نے ملاقات کی، چیئرمین سینٹ نے ورلڈ اتھلیکٹس چیمپئین شپ میں ملک کا نام روشن کرنے پر ارشد ندیم کودس لاکھ روپے کا چیک بھی دیا۔ مزید پڑھیں

صاف شفاف اور غیر جانبدار الیکشن کا انعقاد ہمارا بنیادی ہدف ہے،نگران وزیر خارجہ

نیو یارک (آن لائن) نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے کہا پاکستان میں صاف شفاف اور غیر جانبدار الیکشن کا انعقاد ہمارا بنیادی ہدف ہے، خلیجی ممالک پاکستان کے برے شراکت دا ر ہیں، معاشی مضبو طی سیاسی استحکام مزید پڑھیں

خصوصی عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کی ڈاکٹر اور لیگل ٹیم سے ملاقات کیلئے درخواست منظور کرلی

اسلام آبا د(آن لائن)خصوصی عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کی ڈاکٹر اور لیگل ٹیم سے ملاقات کیلئے درخواست منظور کرلی۔تفصیل کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی نے اپنی لیگل ٹیم اور ڈاکٹر سے ملاقات کرنے کی درخواست دا کی، مزید پڑھیں