مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز رواں ہفتے لندن سے سوئٹزر لینڈ روانہ ہوں گی

اسلام آبا د(آن لائن)مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز رواں ہفتے لندن سے سوئٹزر لینڈ روانہ ہوں گی،ذرائع کے مطابق مریم نوازمیڈیکل چیک اپ اور گلے کی سرجری کیلئے سوئٹزر لینڈ جائیں گے،شریف خاندان کے معالج ڈاکٹر عدنان مزید پڑھیں

ایک سال سے زائد عرصہ گزرنے کے باوجودجواب داخل نہ کرانے پر درخواست گزار کودس ہزار روپے جرمانہ

اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ میں ٹیکس سے متعلق کیس میں ایک سال سے زائد عرصہ گزرنے کے باوجودجواب داخل نہ کرانے پر درخواست گزار کودس ہزار روپے جرمانہ کردیاہے۔چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے کہاہے کہ سپریم کورٹ کیخلاف پروپیگنڈا کیا مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ کا چیئرمین پی ٹی آئی کو اٹک سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا حکم

اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے سائفر کیس میں گرفتار چیئرمین پی ٹی آئی کو جیل میں جیل مینوئل کے مطابق تمام سہولیات فراہم کرنے کا حکم دیتے ہوئے ریمارکس دیے ہیں کہ چیئرمین مزید پڑھیں

سب کیلئے واضح کردوں کیسوں میں اب کوئی تاریخ نہیں ملے گی،اب صرف فیصلے ہوں گے،چیف جسٹس

اسلام آباد(آن لائن)چیف جسٹس آف پاکستان نے وکلاء پرواضح کردیا ہے کہ کیسوں میں اب تاریخ نہیں ملے گی اب صرف فیصلے ہوں گے۔یہ بات چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے زمین کے تنازع سے متعلق کیس کی سماعت کے مزید پڑھیں

عمرانی فتنہ اور سہولت کاروں نے پاکستان کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا ہے، نواز شریف

مانانوالہ(آن لائن)پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ عمرانی فتنہ اور سہولت کاروں نے پاکستان کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا ھے۔ایک سوچی سمجھی سازش کے تحت ہمیں اقتدار سے نکال مزید پڑھیں

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 56 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوگئی

راولپنڈی (آن لائن) گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 56 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوگئی۔ رواں سیزن میں ڈینگی وائرس کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد 1004 تک پہنچ گئی۔ محکمہ صحت کے مطابق ہولی فیملی ہپستال میں مزید پڑھیں

صادق سنجرانی کے بھائی رازق سنجرانی کیخلاف توہین عدالت کیس

اسلام آباد (آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے بھائی رازق سنجرانی کیخلاف توہین عدالت کیس میں جوائنٹ سیکرٹری پیٹرولیم اور جوائنٹ سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویڑن کو ریکارڈ سمیت طلب کر لیا ہے۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس بابر مزید پڑھیں

بشریٰ بی بی کے سابق شوہرخاور مانیکا دبئی فرار ہونیکی کوشش میں گرفتار

لاہور(آن لائن) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) امیگریشن نے خاور مانیکا کو ائرپورٹ سے گرفتار کرلیا۔ وہ امارات ائرلائن کے ذریعے دبئی جا رہے تھے۔ذرائع کے مطابق خاور مانیکا کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں شامل ہونے کی بنا مزید پڑھیں

صحافی عمران ریاض خان بازیاب ہو کر اپنے گھر پہنچ گئے

سیالکوٹ(آن لائن) صحافی عمران ریاض خان بازیاب ہو گئے اور اپنے گھر پہنچ چکے ہیں۔ڈسٹرکٹ پولیس نے اپنے ٹویٹر، فیس بک، انسٹاگرام اور ٹک ٹاک پیج پر عمران ریاض خان کی بازیابی اور گھر منتقلی بارے پوسٹ آویزاں کردی۔عمران ریاض مزید پڑھیں