1 نومبر تک غیر قانونی غیر ملکیوں کے خلاف کوئی ایکشن نہیں لیا جا رہا

اسلام آباد(آن لائن) ۱ نومبر تک غیر قانونی غیر ملکیوں کے خلاف کوئی ایکشن نہیں لیا جا رہا۔حکومتی ذرائع کے مطابق ۱ نومبر کی ڈیڈ لائن غیر قانونی غیر ملکیوں کے لئے خود سے پاکستان چھوڑنے کی ہے ۱ نومبر تک غیر قانونی غیر ملکیوں کے خلاف کوئی ایکشن نہیں لیا جا رہا ریاستی ایکشن ۱ نومبر کی ڈیڈ لائن ختم ہونے کے بعد شروع کیا جائے گا ڈیڈ لائن ختم ہونے سے پہلے غیر قانونی غیر ملکی خود سے پاکستان چھوڑ سکتے ہیں.