نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت نگران وفاقی کابینہ اجلاس کا اعلامیہ جاری کردیاگیا

اسلام آباد (آن لائن) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت نگران وفاقی کابینہ اجلاس کا اعلامیہ جاری کردیاگیا۔اجلاس کے آغاز میں باجوڑ میں پولیو ٹیم کی حفاظت پر مامور پولیس اہلکاروں پر دہشت گرد حملے کی شدید مذمت مزید پڑھیں

ہم تو میدان میں اتر چکے، ن لیگ کا امیدوار کون ہے؟ بلاول بھٹو زرداری

لاہور(آن لائن)چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہم تو میدان میں اتر چکے ہیں، ن لیگ کا امیدوار کون ہے؟لاہور میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین پی پی کا کہنا مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کو بلے کا نشان دینے کا فیصلہ حیران کن ہے، محمود مولوی

کراچی (آن لائن)صدر استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) محمود مولوی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کو بلے کا نشان دینے کا فیصلہ حیران کن ہے۔پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن اور انتخابی نشان سے مزید پڑھیں

جعلی انٹرا پارٹی انتخابات کے ویڈیو ثبوت الیکشن کمیشن کو دیئے، اکبر ایس بابر

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے بانی رہنما اکبر ایس بابر نے کہا ہے کہ جعلی انٹرا پارٹی انتخابات کے ویڈیو ثبوت الیکشن کمیشن کو دیے ہیں۔تفصیلا ت کے مطابق سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اکبر مزید پڑھیں

ملک بھر میں 60 جلسے کرینگے، انتخابی مہم کی قیادت نوازشریف کریں گے،رانا ثنا اللہ

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ ن لیگ ملک بھر میں 60 جلسے کرے گی، انتخابی مہم کی قیادت نوازشریف کریں گے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ مزید پڑھیں

سپریم کورٹ: پی ٹی آئی نے بلے کے انتخابی نشان کی درخواست واپس لے لی

اسلام آباد (آن لائن) تحریک انصاف نے بلے کے انتخابی نشان کی درخواست سپریم کورٹ سے واپس لے لی۔پاکستان تحریک انصاف کی بلے کے نشان کی بحالی کیلئے درخواست پر سماعت سپریم کورٹ کے چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی مزید پڑھیں

آنیوالی عوامی حکومت بلوچستان کی عوام کو درپیش مسائل کے حل کے ساتھ ان کی ترقی و بہبود پر توجہ دے گی، آصف علی زرداری

ڈیرہ بگٹی(آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز (پی پی پی پی)کے صدر اور سابق صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ آئندہ عام انتخابات کے بعد آنے والی عوامی حکومت بلوچستان کی عوام کو مزید پڑھیں

وزیر اعظم سے یونیسف نمائندہ کی ملاقات،مختلف علاقوں میں اقدامات پر بریفنگ دی

اسلام آبا د(آن لائن)نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے پاکستان میں یونیسیف کے نمائندہ عبداللہ فاضل نے ملاقات کی ہے،ذرائع نے بتایا کہ یہاں وزیر اعظم ہاؤس میں ہونے والی ملاقات میں عبداللہ فاضل نے وزیراعظم کو پاکستان کے متعدد مزید پڑھیں

مسلم لیگ ن نے عام انتخابات کیلئے منشور سازی کا عمل مکمل کرلیا،حتمی منظور ی آج پارٹی اجلاس میں دی جائیگی

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان مسلم لیگ ن نے عام انتخابات کے لئے منشور سازی کا عمل مکمل کرلیا،آج بروز بدھ کو لاہور میں اعلیٰ سطحی پارٹی اجلاس میں منشور کی حتمی منظوری دیگی ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن مزید پڑھیں

ملک بھر میں سخت سردی میں بھی بجلی کی لوڈشیدنگ کا دورانیہ 10گھنٹے جا پہنچا

اسلا م آباد(آن لائن)ملک بھر میں سخت سردی رہنے کے باوجود بھی لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے،بجلی کی طلب 15500 میگاواٹ جبکہشارٹ فال 4770 میگاواٹ رہا۔ذرائع وزارت توانائی کے مطابق سخت سردی میں ملک بھر میں دس گھنٹے تک لوڈ مزید پڑھیں