احتساب عدالت کا شہزاد اکبر، زلفی بخاری اور فرح گوگی کے اثاثے منجمد کرنے کا حکم

راولپنڈی (آن لائن)احتساب عدالت نے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں پی ٹی آئی کے رہنما شہزاد اکبر اور زلفی بخاری سمیت 6 ملزمان کے اثاثے اور بینک اکاؤنٹس منجمد کرنے کا حکم دے دیا۔سابق خاتون اوّل بشریٰ بی بی کی مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی عمران خان جی ایچ کیو حملہ کیس میں بھی گرفتار

راولپنڈی (آن لائن) بانی پی ٹی آئی، سابق وزیراعظم عمران خان کو جی ایچ کیو حملہ کیس میں بھی گرفتار کرلیا گیا۔بانی پی ٹی آئی کو راولپنڈی پولیس نے جی ایچ کیو حملہ کیس میں گرفتار کیا ہے۔انسدادِ دہشت گردی مزید پڑھیں

ٹکٹوں کی تقسیم کا معاملہ عمران خان کیساتھ ملاقات میں اٹھاؤں گا،شیرافضل مروت

پشاور(آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر نائب صدر شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ پنجاب میں جس طرح وکلا کو ٹکٹ ملے ہیں،خیبر پختونخوا میں اس طرح نہیں ہوا، بانی پی ٹی آئی عمران خان سے مل کر خیبرپختونخوا مزید پڑھیں

عمران خان نے شیر افضل مروت سے ملاقات کرنے سے انکار کردیا

اسلام آباد(آن لائن)بانی چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے شیر افضل مروت سے ملاقات کرنے سے انکار کردیا، ذرائع کے مطابق شیرافضل مروت اڈیالہ جیل کے باہر انتظار کرتے رہے، شیرافضل مروت کی آج عمران خان سے ملاقات طے تھی، مزید پڑھیں

کے الیکٹرک کے دیگر مسائل کا باہمی مشاورت سے مستقل حل نکالا جائے،نگران وزیراعظم

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم نے وزارت توانائی کو ہدایت کی کہ کے الیکٹرک کے دیگر مسائل کا باہمی مشاورت سے مستقل حل نکالا جائے، بجلی صارفین کی قوت خرید اور ان کی بہبود پالیسی کا محور ہونا چاہیے،ان خیالات کا اظہار مزید پڑھیں

آج یہ کہنا بنتا ہے”و تعز من تشاء و تزل من تشاء،“ قائد نواز شریف اور عوام کو مبارک ہو،مریم اورنگزیب

لاہور(آن لائن)پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا الحمدللہ، قائد نواز شریف کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنانے کے لئے تاحیات نااہلی کی عدالتی ناانصافی کا سیاہ باب آخرکار ختم ہوا۔ آئین کے آرٹیکل 62 ون ایف مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے آئین کے آرٹیکل 62 (ون) (ایف) کے تحت تاحیات نااہلی کالعدم قرار دے دی

اسلام آباد (آن لائن) سپریم کورٹ آف پاکستان نے آئین کے آرٹیکل 62 (ون) (ایف) کے تحت تاحیات نااہلی کالعدم قرار دے دی۔ نوازشریف اور جہانں گیرترین کی تاحیات ناہلی ختم ہو گئی ہے اوراب وہ انتخابات میں حصہ لینے مزید پڑھیں

پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کے “مخصوص تشویش کا ملک” قرار د دینے کے بیان کو مسترد کردیا

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے “مخصوص تشویش کا ملک” قرار دیئے جانے کو دو ٹوک الفاظ میں مسترد کر دیا ہے۔ترجمان دفترخارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ہمیں مزید پڑھیں

بلوچستان میں سڑکوں کے جال پر خصوصی کام کی ضرورت ہے، انوار الحق کاکڑ

اسلام آباد (آن لائن) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ ملک میں سڑکوں کی تعمیر اور کارکردگی کے حوالے سے نیشنل ہائی وے اتھارٹی انتہائی اہم کردار ادا کر رہی ہے،کسی بھی ملک کی معاشی اور سماجی مزید پڑھیں

لیول پلینگ کیس:تحریک انصاف کی سب سے زیادہ درخواستیں آرہی اورسنی جارہی ہیں،چیف جسٹس

اسلام آباد(آن لائن)لیول پلیئنگ فیلڈ کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پی ٹی آئی کے وکیل سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ لگتا ہے آپ انتخابات کا التوا چاہتے ہیں۔الیکشن کمیشن مقدمات بھگتے یا انتخابات مزید پڑھیں