وزیر اعظم کا انتخاب آج اتوار کو ہوگا،شیڈول جاری

اسلام آباد(آن لائن)وزیر اعظم کا انتخاب آج ہوگا،قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے باقاعدہ شیڈو ل جاری کر دیا ہے جس کے مطابق آج اتوارکو قومی اسمبلی کے نئے قائد ایوان کا انتخاب کیا جائے گا،قومی اسمبلی میں 3 مارچ کو وزیراعظم مزید پڑھیں

دھاندلی کا الزام لگانے والوں کا منہ قانون کے ذریعے بند کیا جا سکتا ہے،مرتضیٰ سولنگی

اسلام آباد (آن لائن) نگران وزیر اطلاعات مرتضی سولنگی نے کہا ہے کہ دھاندلی کا الزام لگانے والوں کا منہ قانون کے ذریعے بند کیا جا سکتا ہے، دھاندلی کے حوالے الیکشن کمیشن اورزٹربیونلز موجود ہے، قانون سے باہر راستے مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے صدراتی انتخابات 2024کا شیڈول جاری کر دیا

اسلام آباد (آن لائن)الیکشن کمیشن نے صدراتی انتخابات 2024کا شیڈول جاری کر دیا،الیکشن کمیشن کے مطابق صدارتی انتخاب کے لیے پولنگ 9 مارچ کو ہوگی۔صدارتی انتخاب کے شیڈول کے مطابق کاغذات نامزدگی 2مارچ کو دوپہر 12 بجے تک جمع کروائے مزید پڑھیں

عالمی برادری ہلاکتوں کا نوٹس لے کر ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کرے: فلسطینی سفیر

نیویارک(آن لائن)اقوام متحدہ میں فلسطینی اتھارٹی کے سفیر ریاض المنصور نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ غزہ میں خوراک کے لیے جمہونیوالے فلسطینیوں میں موت بانٹنے والے اسرائیل کے خلاف کارروائی کرے۔ سفیر نے اقوام متحدہ کی سلامتی مزید پڑھیں

اگلی باری،پھر زرداری،آصفہ بھٹو نے ایوان میں نعرہ لگادیا

اسلام آباد(آن لائن)سابق صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادی آصفہ بھٹو نے اگلی باری پھر زرداری کا نعرہ لگانے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ قومی اسمبلی کے افتتاحی اجلاس میں اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف نو منتخب ارکان سے حلف مزید پڑھیں

شیڈول تبدیل، سپیکر وڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی کا الیکشن آج جمعہ کو ہوگا

اسلام آباد(آن لائن)قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے سپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے الیکشن کا شیڈول تبدیل کر دیاجو آج جمعہ کو ہوگا،، مجوزہ شیڈول کے مطابق کاغذات نامزدگی یکم مارچ کو جمع ہونا تھے اور 2 مارچ کو اسپیکر اور ڈپٹی مزید پڑھیں

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا نئی سیاسی جماعت بنانے کا اعلان

اسلام آباد(آن لائن)سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے نئی سیاسی جماعت بنانے کا اعلان کر دیا۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ موجودہ انتخابی مہم میں پاکستان کے مسائل پر کوئی بات نہیں کی گئی، سیاسی جماعتیں ملکی مسائل پر مزید پڑھیں

وزیراعظم متحرک ہو تو وہ اسمبلی کو بھی مضبوط کرتا ہے،خواجہ آصف

اسلام آباد(آن لائن)مسلم لیگ ن کے سنیئر رہنما خواجہ آصف نے کہا ہے کہ سیاسی اتحاد موثر طریقے سے اسمبلی کو چلائے گا۔ میں ساتویں بار اسمبلی میں منتخب ہو کر آیا ہوں۔سنی اتحاد کونسل بھی اسمبلی میں احتجاج کر مزید پڑھیں

شہباز شریف کی بیوروکریسی ٹیم کی وزیراعظم آفس میں دوبارہ تعیناتی کاعمل شروع

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی بیوروکریسی میں تقرر و تبادلے کے ذریعے سابق وزیراعظم شہبازشریف کی بیوروکریسی ٹیم کی وزیر اعظم آفس میں دوبارہ تعیناتی کا عمل شروع ہوگیا۔شہبازشریف کے وزیراعظم بننے سے قبل وزیر اعظم آفس میں اہم تعیناتی کی گئی مزید پڑھیں